ذہنی مریض صرف وہ نہیں ہوتا جو دکھائی دے رہا ہوتا ہے کئ ذہنی مریض ایک لاعلاج ذہنی مریض بنا دیتے ہیں۔
کاش مزنہ کی ماں اپنی پریشانی اداسیاں خود سہہ جاتی
کاش مزنہ کی بڑی بہن اسے برا بھلا کہنے کی بجائے برا بھلا سمجھاتئ
کاش اسکی چھوٹی بہن اس سے لڑتے بھول نہ جاتی کہ کب کہاں کتنا اس نے اپنی بہن کی مضبوط شخصیت کا فائدہ اٹھایا ہے
کاش ماہا اپنی سہیلی کو اپنی سہولت کیلئے استعمال نہ کرتی
کاش کچھ سخت الفاظ لوگ منہ میں ہی روک لیتے ۔۔۔
پاگل کوئی ایک دن میں نہیں ہوجاتا۔۔
سب میں سب رنگ نہیں ہوتے
نہ کسی میں رنگوں کی کمی ہوتی ہے.
اسٹریس ڈیسفوریا صرف ذہنی مرض ہے یہ مریض ہم اپنے رویوں سے تخلیق کرتے ہیں
#MujhMainHiHayRangounKiKami
#PakeezadigestJuly2026
مجھ میں ہی ہے رنگوں کی کمی۔ اردو ویب ناول ہے stress dysphoria میں مبتلا ایک لڑکی کی کہانی جس کو معاشرے کے ابنارمل رویوں نے لڑکا بننے پر مجبو











