پانی قدرت کا ایک شاہکار
پانی قدرت کا ایک شاہکار #aajkalpk #water #urdu #editorial #newspaper #Dams #WaterDeficiency
حسنین جمیل
پانی قدرت کا ایک شاہکار ہے جس کے بغیر انسانی زندگی کا تصور بھی محال ہے۔
دو بوند پانی پینے کو میسر نہ ہو تو انسانی جان بچانا مشکل ہو جاتا ہے اور اگر یہی پانی بے رحم موجوں کی صورت میں سونامی بن جائے تو ہزاروں جانوں کو نگل جاتا ہے۔ پاس سمندر ہو تو پیاس بجھانے کے لیے فلٹر واٹر پلانٹ ڈھونڈ نا پڑتا ہے۔ پانی قدرت کی ایک نعمت ہے۔ اس کی قدر بہت ضروری ہے۔ اگر آج ہم نے اپنے زیر زمین پانی کے ذخائر…
View On WordPress











