حرف کہانیاں ۔ بچوں کو اردو الفاظ سکھانے اور اردو حرف کی پہچان کی روایت کے لئے بن پہلی بار نیا اور انوکھا انداز۔ ح،ہ ،ھ کی کہانی اپ لوڈ ہو چکی ہے۔ اپنے بچوں کو یہ وڈیوز لگا کر دیں۔ اور اردو آسان بنائیں۔ اردو کے فروغ میں مزید بہت کچھ اسی چینل پر پیش کیا جا رہا ہے۔ لنک کمنٹ میں۔ #urduharoof #urducartoon #learnurdu #urduwirksheets https://www.instagram.com/p/CgBsJPmDbeI/?igshid=NGJjMDIxMWI=







