’باجی بمباسٹک‘ کی پرانی ویڈیو پر بھارتی موسیقار کی پیروڈی کے چرچے
’باجی بمباسٹک‘ کی پرانی ویڈیو پر بھارتی موسیقار کی پیروڈی کے چرچے
بھارتی موسیقار یش راج مکھاٹے کی جانب سے ایک پرانی پاکستانی ویڈیو کی پیروڈی کے چرچے ہو رہے ہیں۔ یش راج مکھاٹے نے ماضی میں ’پاوری گرل، رسوڑے میں کیا تھا اور تواڈا کتا ٹومی‘ جیسی وائرل ویڈیوز کی بھی پیروڈیز بنائی تھیں۔ یش راج مکھاٹے نے 11 اگست کو پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار شہرزاد نور پیرزادہ کی 2 سال پرانی ویڈیو کی میوزیکل پیروڈی انسٹاگرام پر شیئر کی، جسے پاکستان اور بھارت میں سراہا جا رہا ہے۔ یش راج…
View On WordPress













