کینیڈین خاتون کا پینی فارتھنگ پر کارنامہ، دو عالمی ریکارڈ قائم
کینیڈا کی خاتون نے وکٹورین طرز کی تاریخی بائیسیکل “پینی فارتھنگ” پر سوار ہو کر ایک نہیں بلکہ دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔ آسٹریلیا کی ریاست تسمانیا کے شہر برنی میں ہونے والے مقابلے میں لیزان ولموٹ نے خواتین کی کیٹیگری میں سب سے زیادہ رفتار اور کم وقت میں ایک کلومیٹر فاصلہ طے کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ لیزان نے صرف 52.75 سیکنڈ میں ایک کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا، جب کہ اس دوران ان کی زیادہ سے…












