Noble Doxa Partners LLP is a full-service law firm in Hyderabad offering expert litigation, legal advisory, property, family, corporate, and
seen from China
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from Germany
seen from United States
seen from France

seen from Germany

seen from United States

seen from Hungary

seen from Switzerland

seen from Australia
seen from Hungary
seen from Germany

seen from Switzerland
seen from Brazil
seen from India

seen from Malaysia
Noble Doxa Partners LLP is a full-service law firm in Hyderabad offering expert litigation, legal advisory, property, family, corporate, and

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
destinațiile de agrement, posibile ținte ale atacurilor
Purtătorul de cuvânt al armatei iraniene, generalul Abolfazl Shekarchi, a avertizat vineri că „parcurile, zonele de recreere și destinațiile turistice” din întreaga lume nu vor mai fi sigure pentru inamicii țării. Amenințarea reaprinde temerile că Iranul ar putea reveni la atacuri armate în afara Orientului Mijlociu, ca instrument de presiune, notează Associated Press. Războiul declanșat de…
POLIȚIȘTII INSPECTORATULUI DE POLIŢIE JUDEŢEAN BACĂU - LA DATORIE
POLIȚIȘTII INSPECTORATULUI DE POLIŢIE JUDEŢEAN BACĂU – LA DATORIE
În acest weekend, peste 100 de polițiști din cadrul Inspectoratului de Poliție Județean Bacău sunt în stradă, zilnic, pe toată perioada festivalului de muzică de pe insula de agrement din municipiul Bacău. Polițiștii băcăuani, împreună cu partenerii instituționali acționează pentru asigurarea unui climat de ordine și siguranță publică și pentru prevenirea oricăror fapte antisociale. Polițiști…
View On WordPress
عرب لیگ کا متحدہ عرب امارات اور اسرائیل معاہدے کے بارے میں بڑا فیصلہ
ریاض(جی سی این رپورٹ)فلسطینی رہنما فلسطینی ریاست کے لیے سعودی عرب کی حمایت کی تجدید میں کامیاب ہوگئے لیکن عرب لیگ کو متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کی مذمت کے لیے منانے میں ناکام رہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق وزرائے خارجہ کی ویڈیو کانفرنس کے دوران فلسطینی قیادت نے امریکا کی ثالثی میں 13 اگست کو ہونے والے اس معاہدے سے متعلق متحدہ عرب امارات پر تنقید میں نرمی دکھائی تاکہ عرب ممالک کی حمایت حاصل کی جاسکے ، تاہم اس کا کوئی فائدہ نہ ہوا۔عرب لیگ کے معاون سیکریٹری جنرل حُسام ذکی نے صحافیوں کو بتایا کہ 'اس معاملے سے متعلق سنجیدہ اور جامع بات چیت ہوئی جس میں کچھ وقت لگا، لیکن آخر میں فلسطینی قیادت کی جانب سے مجوزہ قرارداد کے مسودے پر اتفاق نہ ہوسکا۔'فلسطین کے سفارتی ذرائع کے مطابق عرب لیگ نے یو اے ای ۔ اسرائیل معاہدے کی مذمت کے حوالے سے قرارداد کے مسودے کو مسترد کردیا۔فلسطین کے سفیر محمد اقلوک نے مقامی نیوز ایجنسی 'مان' کو بتایا کہ فلسطین اور عرب ممالک نے 2002 کے عرب لیگ معاہدے میں دو ریاستی حل کے لیے زور دینے پر اتفاق کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ تین گھنٹے کی بات چیت کے بعد فلسطین اور عرب ممالک نے اسرائیل ۔ یو اے ای معاہدے کی واضح مذمت شامل نہ کرنے پر اتفاق کیا۔ان کا کہنا تھا کہ کچھ عرب ریاستوں نے اس معاہدے کو قانونی شکل دینے کے لیے چند شقیں شامل کرنے کی کوشش کی، تاہم انہوں نے ان ممالک کے نام نہیں بتائے۔محمد اقلوک نے کہا کہ 'اس پر ردعمل میں فلسطین نے معاہدے کی مذمت کے لیے قرارداد کا مسودہ پیش کیا، تاہم عرب ممالک نے اسے مسترد کردیا۔'قبل ازیں فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے عرب ممالک سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ یو اے ای ۔ اسرائیل معاہدے کو مسترد کردیں۔مزید پڑھیں: Read the full article
پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان ایک اور بڑے معاہدے کی منظوری
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ درمیان 20 ارب ڈالرز کے معاہدوں کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے بتایا کہ سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے معاہدوں کی یادداشت کی منظوری دے دی ہے۔سعودی سفیر کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں میں 8 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہوئے تھے۔ان کا کہنا ہے کہ سعودی کابینہ نے جن ایم او یوز کی منظوری دی ہے ان میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون اور سرمایہ کاری کے 20 ارب ڈالرز مالیت کے منصوبے شامل ہیں۔سعید المالکی نے بتایا کہ گوادر میں8 ارب ڈالرز کی لاگت سے آئل ریفائنری کا قیام کا منصوبہ بھی شامل ہے جب کہ معدنیات، سعودی اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی میں تکنیکی تعاون کے ایم او یو پر بھی دستخط ہوئے تھے۔ان کا کہنا ہے کہ میٹرولوجی، کھیل، پیٹروکیمیکل سیکٹراور بجلی کی پیداوار کے شعبوں میں ایم او یو سائن ہوئے تھے۔سعودی سفیر نے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان آئل، توانائی، متبادل انرجی اور معدنیات کے 4 بڑے معاہدے ہوئے ہیں، آئل ریفائنری کے منصوبے 5 سال، متبادل انرجی میں ونڈ اور سولرکے منصوبے 3 برس میں مکمل ہوں گے۔ان کا کہنا ہے کہ تمام ایم او یوز پر دستخط سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے موقع پر ہوئے تھے، سعودی عرب مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستانی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ Read the full article

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
Lead Africa dépose son recours, ce lundi
Retrait agrément Enda Lead Afrique: La société civile fait bloc derrière "Y en a marre"
Retrait agrément de Lead : La société civile annonce la riposte…