سجن سانبھ کے رکھی دا
میوہ میوہ چکھی دا
لہجہ تیرا شہد اے یارا
شہد وی چھوٹی مکھی دا.....!!!
he wasn't even looking at me and he found me
Claire Keane
TVSTRANGERTHINGS

祝日 / Permanent Vacation
Three Goblin Art
todays bird

❣ Chile in a Photography ❣
will byers stan first human second
Misplaced Lens Cap
AnasAbdin
noise dept.
PUT YOUR BEARD IN MY MOUTH
d e v o n

Kiana Khansmith
i don't do bad sauce passes
Mike Driver

"I'm Dorothy Gale from Kansas"
Cosimo Galluzzi
DEAR READER

seen from Japan

seen from Türkiye
seen from United States
seen from Canada
seen from Japan
seen from United States
seen from United States

seen from Malaysia

seen from United States
seen from United States

seen from Hong Kong SAR China

seen from United States

seen from United Kingdom
seen from Türkiye
seen from Israel

seen from Spain
seen from Japan
seen from Japan
seen from United States
seen from United States
@sdkhsblog
سجن سانبھ کے رکھی دا
میوہ میوہ چکھی دا
لہجہ تیرا شہد اے یارا
شہد وی چھوٹی مکھی دا.....!!!

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
باهر سے جا ملا میرے اندر کا انتشار
اپنے خلاف میں نے بھی پتھر اٹھا لیئے
خِزاں کی زد میں ہے شاخِ تعلق
ہمارے رابطے مُرجھا رہے ہیں ــ!
ہوئی تخلیق عورت کی ، تو آیا لطف جینے میں...!!!
لیے پھرتے تھے مرد ، ایک فالتو پسلی کو سینے میں
عُمرِ رواں میں کتنے هی موسم بدل گئے
آنکھوں میں انتظار کی شدت وہی رہی

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
اپنے ہونے کا کچھ احساس نہ ہونے سے ہوا
خود سے ملنا مرا اک شخص کے کھونے سے ہوا
رہ کے خاموش بھی اعلان بہت کرتا ہے
آئنہ چہروں کا نقصان بہت کرتا ہے
خزاں بہار کہاں ملتے ہیں
اب وہ اتوار کہاں ملتے ہیں
جو چلا جائے چلا جاتا ہے
بچھڑ کے یار کہاں ملتے ہیں
جو آنکھوں سے نشہ کرتے تھے
اب وہ مے خوار کہاں ملتے ہیں
اب فرشتوں سے پالا پڑتا ہے
اب گنہگار کہاں ملتے ہیں
درج ہو جن پہ دن کی سچائی
ایسے اخبار کہاں ملتے ہیں
قیس، پُنوں، فرہاد میاں رانجھا
اب یہ کردار کہاں ملتے ہیں
جس کے دل پہ ایک قابض ہو
ایسے دلدار کہاں ملتے ہیں
عشق پچھلی صدی کا قصہ تھا
اب وہ بیمار کہاں ملتے ہیں
شاید ملنے سے دل یہ بھر جائے
ہم تجھے بار بار ملتے ہیں
یہ تو فانی ہے اِسکو چھوڑ میاں
آ نا۔۔۔ جسموں کے پاار ملتے ہیں
خاک جینا ہے زندگی کو ہمیں
جنکو بس دن ہی چاار ملتے ہیں
ایکـــ میں ہی نہیں شبـــــ ،چھتــــــ پہ بسر کرتا تھا
چاند کـے پیچھــے ، کئی اور بھی پاگل پــڑے تھـے
جلد بازوں نے بچھــــــڑنـے میں، بڑی عُجلتــــــ کی
ایکــــــ ایکــــ مسئلے کے ورنہ کئی حل پــڑے تھـے
پھر سامان پرانے پہ نظر جا ٹھہری
پھر سے تم بند لفافوں سے نکل آئے ہو
#یاد_ماضی

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
تُمھارا نعم البدل بھی تم ہو
یعنی ملال در ملال ھے بس_♥
مصر کے بازار میں کسی قہوہ خانے پر
داستان گو کا سنایا ہوا قصہ ہے وہ شخص __!!
ہم ملیں گے کہیں
ہم ملیں گے کہیں
اجنبی شہر کی خواب ہوتی ہوئی شاہراؤں پہ
اور شاہراؤں پہ پھیلی ہوئی دھوپ میں
ایک دن ہم کہیں ساتھ ہوں گے
وقت کی آندھیوں سے اٹی ساعتوں پر سے مٹی ہٹاتے ہوئے
ایک ہی جیسے آنسو بہاتے ہوئے
ہم ملیں گے گھنے جنگلوں کی ہری گھاس پر
اور کسی شاخ نازک پہ پڑتے ہوئے بوجھ کی داستانوں میں کھو جائیں گے
ہم صنوبر کے پیڑوں کے نوکیلے پتوں سے صدیوں سے سوئے ہوئے دیوتاؤں کی آنکھیں چبو جائیں گے
ہم ملیں گے کہیں برف کے بازوؤں میں گھرے پربتوں پر
بانجھ قبروں میں لیٹے ہوئے کوہ پیماؤں کی یاد میں نظم کہتے ہوئے
جو پہاڑوں کی اولاد تھے اور انہیں وقت آنے پہ ماں باپ نے اپنی آغوش میں لے لیا
ہم ملیں گے شاہ سلیمان کے عرس میں
حوض کی سیڑھیوں پر وضو کرنے والوں کے شفاف چہروں کے آگے
سنگ مر مر سے آراستہ فرش پر پیر رکھتے ہوئے
آہ بھرتے ہوئے
اور درختوں کو منت کے دھاگوں سے آزاد کرتے ہوئے
ہم ملیں گے کہیں نارمینڈی کے ساحل پہ آتے ہوئے
اپنے گم گشتہ رستوں کے خاک سفرسے اٹی وردیوں کے نشاں دیکھ کر
مراکش سے پلٹے ہوئے ایک جرنیل کی آخری بات پر مسکراتے ہوئے
اک جہاں جنگ کی چوٹ کھاتے ہوئے
ہم ملیں گے کہیں روس کی داشتاؤں کی جھوٹی کہانی پہ آنکھوں میں حیرت سجائے ہوئے
شام، لبنان، بیروت کی نرگسی چشم حوروں کی آمد کے نوحوں پہ ہنستے ہوئے
خونی قضیوں سے مفلوج البانیہ کے پہاڑی علاقوں میں مہمان بن کر ملیں گے
ہم ملیں گے کہیں ایک مردہ زمانے کی خوش رنگ تہذیب میں جذب ہونے کے امکان میں
اک پرانے عمارت کے پہلو میں اجڑے ہوئے لان میں
اور اپنے اسیروں کی راہ دیکھتے پانچ صدیوں سے ویران زندان میں
ہمیں ملیں گے تمناؤں کی چھتریوں کے تلے
خواہشوں کی ہواؤں کے بے باک بوسوں سے چھلنی بدن سونپنے کے لیے راستوں کو
ہم ملیں گے زمیں سے نمودار ہوتے ہوئے آٹھویں براعظم میں اڑتے ہوئے قالین پر
ہم ملیں گے کسی بار میں
اپنی بقایا عمر کے پائمالی کے جام ہاتھ میں لیں گے اور ایک ہی گھونٹ میں ہم یہ سیال اندر اتاریں گے
اور ہوش آنے تلک گیت گائیں گے،
بچپن کے قصے سناتا ہوا گیت جو آج بھی ہم کو ازبر ہے
"بیڑی وے بیڑی توں ٹھلدی تے پئی ایں پتے پار کیا ہے پتے پار کیا ہے
بیڑی وے بیڑی توں کھلدی تے پئی ایں پتے پار کیا ہے پتے پار کیا ہے"
ہم ملیں گے کہیں
باغ میں، گاؤں میں، دھوپ میں، چھاؤں میں، ریت میں، دشت میں، شہر میں
مسجدوں میں، کلیسوں میں، مندر میں، محراب میں، چرچ میں
موسلا بارش میں، بازار میں، خواب میں، آگ میں
گہرے پانی میں، گلیوں میں، جنگل میں اور آسمانوں میں
کون و مکاں سے پرے غیر آباد سیارۂ آرزو میں
صدیوں سے خالی پڑی بینچ پر
جہاں موت بھی ہم سے دست و گریبان ہوگی
تو بس ایک دو دن کی مہمان ہوگی. . .
Muhabbat khawab hai Kis ne kaha hai
Muhabbat se Bary hain Khawab mere
تیری ۔۔۔۔
موجودگی کی رُت میں
ہمیں سبز ہونا تھا ۔۔۔
زرد ہو رہے ہیں ۔۔۔
سرد ہو رہے ہیں ۔۔۔

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
کیسے رخصت کروں دسمبر کو
واپس آنے میں سال لگتا ہے
خزاں میں بھی تو مہکتی غزل پہن کے ملا،
مزاجِ یار تیری خوش لباسیاں نہ گئیں...!!