سندھ میں تمام تعلیمی ادارے بند، دفاتر میں 20 فیصد حاضری کا فیصلہ
سندھ میں تمام تعلیمی ادارے بند، دفاتر میں 20 فیصد حاضری کا فیصلہ
کورنا کیسز میں اضافے کے پیش نظر پاکستان میں صوبہ سندھ کی حکومت نے جامعات، کالجز اور اسکولز بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پیر کو وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ کی زیر صدارت اجلاس کے بعد وزیر تعلیم مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ تمام تعلیمی اداروں کو تاحکم ثانی بند کیا جا رہا ہے۔ https://twitter.com/murtazawahab1/status/1386563600727293953?s=21 مرتضیٰ وہاب کے مطابق سرکاری دفاتر میں ملازمین کی حاضری 80فیصد کم کرنے کا…
View On WordPress















