Watch Barbarossa Episode 11 in Urdu & English...Visit website thupload.com Watch Here: https://bit.ly/3ltwvXO Barbarossa Episode 11 with Urdu & English Subtitles.... https://www.instagram.com/p/CXAlmfJqayL/?utm_medium=tumblr

JVL
Xuebing Du
art blog(derogatory)

Andulka
todays bird
Peter Solarz
official daine visual archive

@theartofmadeline
will byers stan first human second



tannertan36
Game of Thrones Daily
occasionally subtle
Fai_Ryy

Kiana Khansmith
Mike Driver
Stranger Things

roma★
🪼
seen from United States

seen from Germany

seen from Netherlands

seen from Indonesia

seen from Malaysia
seen from Iraq

seen from Türkiye

seen from United States

seen from Germany

seen from Türkiye
seen from Italy

seen from Türkiye

seen from Brazil

seen from Malaysia
seen from United States
seen from Malaysia
seen from Sweden

seen from Malaysia
seen from Germany

seen from Netherlands
@erturulsblog
Watch Barbarossa Episode 11 in Urdu & English...Visit website thupload.com Watch Here: https://bit.ly/3ltwvXO Barbarossa Episode 11 with Urdu & English Subtitles.... https://www.instagram.com/p/CXAlmfJqayL/?utm_medium=tumblr

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
See posts, photos and more on Facebook.
https://erturul.com/nizam-e-alam-episode-22-with-urdu-english/
Watch Episode 22 👉 erturul.com or link below...👇👇 https://erturul.com/nizam-e-alam-episode-22-with-urdu-english/ https://www.instagram.com/p/CLnoXFnLuaB/?igshid=f175gxjevv15
بےشک یہ حقیقی ارطغرل نہیی ہےاور نہ ہی اس نے 3 براعظموں کو فتح کیا ہے۔ مگر اس نے 57 اسلامی اور 150 غیر اسلامی ملکوں کی فلم انڈسٹری فتح کر لی ہے...🗡🗡🗡❤❤❤ Visit Our Website....👇👇👇 https://erturul.com/ https://www.instagram.com/p/CJXwnPCLi7a/?igshid=126htl17bdnj7

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
"ضابط سمیدو" آذربائیجان کے کِک باکسر ہے جنہوں نے حال ہی میں کرولوس عثمان نامی ترک تاریخی ڈرامے میں "غنجے بے" کی حیثیت سے اداکاری کے میدان میں قدم رکّھا، وہ کک باکسنگ کے ۱۱۱ مقابلوں میں ۱۰۱ مرتبہ فتحیاب ہوے، نو مرتبہ شکست کا سامنا کرنا پڑا اور ایک مقابلہ برابری پر ختم ہوا، بوڑھا قائی سردار بامسی' نووارد غنجے بے سے سوال کرتا ہے "اے بہادر' تم کہاں سے تشریف لائے ہو؟ تو جواب ہوتا ہے "کاراباغ" پھر بامسی کہتا ہے "سلامتی ہو کاراباغ کے باشندوں پر" ان دنوں ترکی اور آذربائیجان کی دوستی عروج پر ہے، حال ہی میں دونوں ممالک کی متحدہ فوجی کاروائیوں نے آرمینیاء کا غرور خاک میں ملادیا، ۲۸ سال بعد کاراباغ میں فتح کا پرچم لہرایا، تاریخی مسجد کی بازیابی ہوی، گزشتہ دنوں یہ خبر ملی تھی کہ انقرہ اور باکو اس معاہدے پر رضامند ہوگئے ہیں کہ ترکی اور آزربائیجان کے باشندے بغیر ویزے کے دونوں ممالک کا سفر کرسکتے ہیں اب یہ خبر مل رہی ہے کہ پاسپورٹ کی بندش بھی ختم ہوجائے گی اور فقط شناختی کارڈ ہی سفر کے لیے کافی ہوگا، اسلامی ممالک کی یہ قربت خوش آئند ہے اللہ کرے کہ یہ دائرہ دو ملکوں سے بڑھ کر کئی ممالک کی شرکت سے وسیع تر ہوجائے، نسلی، لسانی اور سرحدی تعصّب کا رنگ اسلامی قومیت اور اخوّت کے رنگ کے سامنے پھیکا پڑجائے۔ نوٹ: - مردِ قلندر اقبال کے الفاظ میں؛ "ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے نیل کے ساحل سے لے کر تابخاکِ کاشغر" #erturul #turkeydramas https://www.instagram.com/p/CJSzoZDrQbB/?igshid=1tiwgymguudis
Good one 👍 https://www.instagram.com/p/CJSO7pjLPF_/?igshid=lt8cot4q1k85
فرانس کا مشہور مؤرخ جی ییہ کہتا ھے کہ تمام عیسائیوں پہ لازم ھے وہ خدا سے دعاء کریں کہ مسلمانوں میں عثمانی سلطان محمد فاتح جیسا مرد دوبارہ پیدا نہ کرے محمد فاتح نے قسطنطنیہ فتح کر کے اسکا نام اسلام بول رکھا تھا رفتہ رفتہ اسلام بول سے استنبول ہوگیا یاد رہے قسطنطنیہ عیسائیوں کے نذدیک یوں معتبر تھا جیسے مسلمانوں کے نذدیک مکہ محترم ھے میں کہتا ہوں تمام مسلمان دعاء کریں اللہ تعالی ایک محمد فاتح یا ایک صلاح الدین ایوبی یا ایک محمد غزنوی یا ایک محمد بن قاسم یا طارق بن زیاد بھیج دے سارے غم بھول جائیں گے. #erturul #turkeydramas https://www.instagram.com/p/CJSO2-PLAzs/?igshid=5ckubgpw1vn4
#انتہائی_حیرت_انگیز ایک وقت تھا جب یورپ کے جوان اُندلُس موجودہ (اسپین جب مسلمانوں کے پاس تھا ) میں اعلی تعلیم حاصل کرنے آتے تھے اور وہ اعلی تعلیم عربی زبان ہوا کرتی تھی کیونکہ صدیوں سے اصول ہے کہ فاتح قوم کی زبان مفتوح و شکست زدہ قوم اعلی سمجھ کر سیکھتی تھی مگر اندلس تو علوم و فنون کا مرکز تھا اسی وجہ سے یورپ کے جوان عربی سیکھتے اور سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ وہ یورپی لوگ عربی سیکھ کر واپس اپنے وطن جا کر انگریزی میں عربی کے الفاظ زیادہ سے زیادہ بولنے کی کوشش کرتے تاکہ آگے والے پہ اپنی تعلیم کی دھاک بٹھا سکے جیسا کہ آج چند شُہدے بیچارے اردو میں انگلش کے لفظ بول کر اپنی تعلیم کی دھاک بٹھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے عروج کا زمانہ تھا اور یہ ہماری ذلت کا دور ھے دوڑ_پیچھے_کی طرف اے گردشِ ایام تو. #erturul #turkeydramas https://www.instagram.com/p/CJQzodqr_IL/?igshid=1mkkox391je6h
Kurulus Osman Episode 40 Trailer-2..… Watch Complete Episode Here.👇👇 https://erturul.com/kurulus-osman-episode-40-with-english-urdu/ #kuruluşosman #erturul #turkeydramas https://www.instagram.com/p/CJQrSzODkAa/?igshid=1t6eev6q002fy

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
Kurulus Osman Episode 40 Trailer-1..… Watch Complete Episode Here.👇👇 https://erturul.com/kurulus-osman-episode-40-with-english-urdu/ #kuruluşosman #erturul #turkeydramas https://www.instagram.com/p/CJQn1qRDqMY/?igshid=1lb3w95f5zndq
میں مسلمان ھوں ! اےدشمن میں قیصر وکسری کے لیےحضرت خالد بن ولید کی تلوار ھوں. میں دشمن کے لیے بن کے خو ف عمر بن العا ص ھوں. میں سندھ میں ایک عورت کی پکار کے لیے آنے والا محمد بن قاسم ھوں. میں چین تک پہنچ جانے والا قتیبہ بن مسلم فاتح ثمر قند ھوں . میں ہسپانیہ میں کشتیاں جلا کر لڑنے والا طارق بن زیاد ھوں. میں ہسپانیہ کا فاتح موسی بن نصیر ہوں۔ میں شمالی افریقہ میں بحر اوقیانوس تک اسلام کا پرچم پہچانے والا عقبہ بن نافع ہوں۔ ہاں میں جنگ ملازکرد کی صورت میں مسلمانوں کی بقا کو بچانے والا الپ ارسلان ہوں، میں دشمن کے لیے بن کے خوف صلاح الدین ایوبی القدس کا فاتح ثا نی ھوں. میں اندلس کی بقا کو مزید کچھ صدیوں کے لیے جنگ زلاقہ کی صورت میں محفوظ کرنے والا یوسف بن تاشفین ہوں، میں چنگیز خان کا راستہ روکنے والا شیر خوارزم جلال الدین الخوارزمی ہوں ہاں میں منگولوں کی تاریخ ساز فتوحات کو معرکہ عین جالوت کے ذریعے شکست میں بدلنے والا سیف الدین قطز ہوں۔ میں قسطنطنیہ کو فتح کرنے کا عزم لیں کر نکلنے والا محمد فاتح ھوں. میں غرناطہ میں غداروں اور دشمن کا مقابلہ کرنے والا موسی ابن غسانی ھوں میں اندلس میں مسلمانوں کی بقا کے لیے ان کو جگانے والا حامد بن زہرہ ھوں. میں اندلس کے جنگلوں میں مسلمانوں کں بقا کے لیے لڑنے والا بدر بن مغیرہ, منصور بن احمد , حسن بن بشیر ھوں. میں اندلس کی تاریخ کو بدلنے والا عبدالرحمن الداخل ہوں. میں مردمجاہد محمود غزنوی کے 17 حملوں کا عزم ھوں. میں پانی پت میں لڑ نے والا احمد شاہ ابدالی ھوں میں شیر میسور ٹیپو سلطا ن ھوں 🌹💓👍 #erturul #turkeydramas https://www.instagram.com/p/CJQDCNQLuc0/?igshid=1cn7oi5hesuq1
سلجوقوں کا عروج ایپیسوڈ 14 شاہین اور کوا آمنے سامنے ۔۔۔۔ Eagle and Crow infront of each other ....Thrilling Next Episode 14. #turkeydramas #Nizamealam https://www.instagram.com/p/CJP1SjIrJ7B/?igshid=n7el1nsj22jv
آخر کار استاد کی محنت رنگ لے آئی... دوستوں کمینٹس میں بتائیں کہ کس کس پوسٹ کی سمجھ آئی ۔۔، #erturul #turkeydramas https://www.instagram.com/p/CJPrUnyLsEd/?igshid=a7bhbtwuk6vi
کورلوس عثمان سیزن 2 ایپیسوڈ 12 کا یادگار سین جس میں بہت ہی احسن طریقے سے غازی ارتغرل کی وفات کو دکھایا 👇👇👇 آخری سانس تک اپنی پوسٹ پر اور اپنے سپاہی بامسی کی باہوں میں سانس ختم ہوا😢😢 Episode Link....👇👇👇 https://erturul.com/kurulus-osman-episode-39-english-urdu/ #kuruluşosman #erturul https://www.instagram.com/p/CJOpC_RrhhZ/?igshid=5dkr49xc0kd9

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
کورلوس عثمان سیزن 2 ایپیسوڈ 12 کا یادگار سین جس میں بہت ہی احسن طریقے سے غازی ارتغرل کی وفات کو دکھایا 👇👇👇 آخری سانس تک اپنی پوسٹ پر اور اپنے سپاہی بامسی کی باہوں میں سانس ختم ہوا😢😢 Episode Link....👇👇👇 https://erturul.com/kurulus-osman-episode-39-english-urdu/ #kuruluşosman #erturul https://www.instagram.com/p/CJOpC_RrhhZ/?igshid=5dkr49xc0kd9
Watch Kurulus Osman all episodes on 👉 erturul.com https://www.instagram.com/p/CJOQAmZrPDA/?igshid=1whzkczf57er0