cherry valley forever
Xuebing Du
Jules of Nature
2025 on Tumblr: Trends That Defined the Year
Cosimo Galluzzi
sheepfilms
trying on a metaphor

★
$LAYYYTER
Claire Keane

Love Begins
Alisa U Zemlji Chuda
ojovivo
h
I'd rather be in outer space 🛸
todays bird
KIROKAZE

JVL

seen from Germany

seen from Australia

seen from United States

seen from Japan

seen from Malaysia
seen from United States

seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United States

seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from United States

seen from United States

seen from United States

seen from United Kingdom

seen from Philippines

seen from Italy
@diamond-clouds-012

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
Flowers 🌸🌹🌷
*نادیانی میں عشق ہو گیا تھا تم سے اگر اس وقت سمجھدار ہوتا .... تو* *شاید تیری پرچھائی سے بھی دور رہتا* *مگر کیا کروں؟ نادانی ہی تو وہ واحد حالت تھی جس میں دل بے خوف* *ہو کر چاہ سکتا تھا ورنہ سمجھداری تو ہمیشہ حساب مانگتی ہے انجام* *پوچھتی ہے ... اور دل کو پہلے ہی ڈرا دیتی ہے* *میں اگر سمجھدار ہوتا تو تیری ایک مسکراہٹ پر اپنی پوری ذات بارنے* *کا حوصلہ نہ کرتا تیری خاموشی کو عبادت نہ سمجھتا اور تیرے نہ ہونے* *کو .... اتنی شدت سے نہ جھیلتا* *نادانی میں ہی میں نے تجھے سب کچھ مان لیا ورنہ عقل تو یہی کہتی* *ہے کہ جو اپنا نہ ہو ... اس سے دل بھی نہیں لگانا چاہیے* *آج سمجھ آتی ہے کہ عشق نادانی میں ہی خوبصورت لگتا ہے کیونکہ* *سمجھداری میں یا تو ہم خود کو بچا لیتے ہیں .... یا پھر محبت کو مار* *دیتے ہیں* 💔💯
@🦅:مڑ کے دیکھا جو تُو نے محبت کی راہ میں،
دل چھوڑ آیا ہوں تیری ایک نگاہ میں ♥️ꨄ︎طلعت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔👁🫀

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
بتایا اُس کو جاتا ہے
جسے معلوم کچھ نہ ہو
تمہیں تو سب خبر ہے ناں ؟
میرے اچھے برے کی تم
سبھی تفصیل رکھتے ہو 🥀
تمہیں کیسے بتاؤں میں
میرے حالات مشکل ہیں
میرے دن رات مشکل ہیں
میرے الفاظ پرُ نم ہیں
میرا لکھا ہوا سب کچھ
میری نظمیں ، میری غزلیں
میرے جذبوں کا ماتم ہیں
مجھے دکھ کی صلیبوں پر
اکیلا چھوڑنے والے !
مجھے خود سے بنا کر پھر
مجھے خود توڑنے والے !
تیرے ہر ایک آنسو کا
کفارہ بھر رہا ہوں میں
بتانا تو نہیں تھا پر
سنو ! اب مر رہا ہوں میں🍁
✦طلعت
Source

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
Flowers 🌺🌹💐
شاعری 🌹
:تاروں سے پوچھ لو رات کس طرح گزاری میں نے
فلک بھی کہہ رہا تھا تمہیں نیند کیوں نہیں آتی

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
سچا اور بے لوث تعلق
وقت کے ساتھ کمزور نہیں ہوتا
بلکہ اور مضبوط ہو جاتا ہے۔
ایسے رشتے ضرورت، حالات
اور مزاج کے بدلنے سے ختم نہیں ہوتے،
بلکہ ہر حال میں ساتھ نبھاتے ہیں۔
حقیقی تعلق وہی ہے
جو خوشی میں بھی ساتھ ہو
اور مشکل وقت میں بھی قائم رہے۔
یہ رشتہ مطلب، مفاد اور وقتی فائدے پر نہیں
بلکہ خلوص، وفا اور دل کی سچائی پر کھڑا ہوتا ہے۔
دنیا میں ہر تعلق بدل سکتا ہے،
مگر بے لوث محبت والا رشتہ
ہمیشہ دل میں زندہ رہتا ہے ❤️🎁
" The Moon " //© Zubuyer Kaolin
Prints: --> Here