#ListentoSurrahAlrehman #Qalandar_Baba_Bukhari بسم اللہ الرحمن الرحیم وہ بولے: ہم اس کے بھیجنے سے متعلق اس کے باپ سے ضرور تقاضا کریں گے اور ہم یقیناً (ایسا) کریں گے( سورہ یوسف آیت 61) https://www.instagram.com/p/CjAMBGpjQ3k/?igshid=NGJjMDIxMWI=
ojovivo

pixel skylines
Doug Jones
𓃗
macklin celebrini has autism

Kiana Khansmith
tumblr dot com

izzy's playlists!
art blog(derogatory)
One Nice Bug Per Day

if i look back, i am lost
I'd rather be in outer space 🛸
Fieri Frames
"I'm Dorothy Gale from Kansas"
official daine visual archive
Cosmic Funnies
★
noise dept.
Color Me Curious

seen from United States
seen from Brazil

seen from United States

seen from South Africa
seen from United States

seen from France

seen from United States

seen from Malaysia

seen from Türkiye
seen from Colombia

seen from Germany
seen from Iraq
seen from Czechia
seen from United States

seen from Canada
seen from Türkiye
seen from Malaysia

seen from Türkiye
seen from Norway
seen from United States
@tohfa-e-qalandar
#ListentoSurrahAlrehman #Qalandar_Baba_Bukhari بسم اللہ الرحمن الرحیم وہ بولے: ہم اس کے بھیجنے سے متعلق اس کے باپ سے ضرور تقاضا کریں گے اور ہم یقیناً (ایسا) کریں گے( سورہ یوسف آیت 61) https://www.instagram.com/p/CjAMBGpjQ3k/?igshid=NGJjMDIxMWI=

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
#ListentoSurrahAlrehman #Qalandar_Baba_Bukhari بسم اللہ الرحمن الرحیم پھر اس کے بعد ایک سال ایسا آئے گا جس میں لوگوں کو (خوب) بارش دی جائے گی اور (اس سال اس قدر پھل ہوں گے کہ) لوگ اس میں (پھلوں کا) رس نچوڑیں گے( سورہ یوسف آیت 49) https://www.instagram.com/p/Cit_9zTjSqL/?igshid=NGJjMDIxMWI=
#Listen_to_QaseedahBurdahShareef #Qalandar_Baba_Bukhari حضرت حذیفہ بن یمان ؓ کا بیان ہے کہ اللہ تعالی کی قسم میں نہیں جانتا کہ میرے ساتھی بھول گئے یا بھلا بیٹھے۔اللہ تعالی کی قسم رسول اللہ ﷺ نے دُنیا ختم ہونے تک تمام فتنہ گروں کو جو تین سو یا کچھ زیادہ ہیں نہیں چھوڑا مگر ہم کو ان کے نام بتا دئیے، اس کا نام، اس کے باپ کا نام، اس کے قبیلہ کا نام۔( سُنن ابو داؤد جلد دوم کتاب الفتن والملاحم حدیث 3705) https://www.instagram.com/p/CirdwJOjy0e/?igshid=NGJjMDIxMWI=
#ListentoSurrahAlrehman #Qalandar_Baba_Bukhari پھر اس کے بعد سات (سال) بہت سخت (خشک سالی کے) آئیں گے وہ اس (ذخیرہ) کو کھا جائیں گے جو تم ان کے لئے پہلے جمع کرتے رہے تھے مگر تھوڑا سا (بچ جائے گا) جو تم محفوظ کر لوگے( سورہ یوسف آیت 48) https://www.instagram.com/p/CirdtyfjCVw/?igshid=NGJjMDIxMWI=
#ListentoSurrahAlrehman #Qalandar_Baba_Bukhari یوسف (علیہ السلام) نے کہا: تم لوگ دائمی عادت کے مطابق مسلسل سات برس تک کاشت کرو گے سو جو کھیتی تم کاٹا کرو گے اسے اس کے خوشوں (ہی) میں (ذخیرہ کے طور پر) رکھتے رہنا مگر تھوڑا سا (نکال لینا) جسے تم (ہر سال) کھا لو( سورہ یوسف آیت 47) https://www.instagram.com/p/CirdrOfDoPQ/?igshid=NGJjMDIxMWI=

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
#ListentoSurrahAlrehman #Qalandar_Baba_Bukhari بسم اللہ الرحمن الرحیم (وہ قید خانہ میں پہنچ کر کہنے لگا:) اے یوسف، اے صدقِ مجسّم! آپ ہمیں (اس خواب کی) تعبیر بتا دیں کہ سات فربہ گائیں ہیں جنہیں سات دبلی گائیں کھا رہی ہیں اور سات سبز خوشے ہیں اور دوسرے سات خشک؛ تاکہ میں (یہ تعبیر لے کر) واپس لوگوں کے پاس جاؤں شاید انہیں (آپ کی قدر و منزلت) معلوم ہو جائے( سورہ یوسف آیت 46) https://www.instagram.com/p/CirdoC7DPv_/?igshid=NGJjMDIxMWI=
#ListentoSurrahAlrehman #Qalandar_Baba_Bukhari بسم اللہ الرحمن الرحیم تم (حقیقت میں) اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہیں کرتے ہو مگر چند ناموں کی جو خود تم نے اور تمہارے باپ دادا نے (اپنے پاس سے) رکھ لئے ہیں، اللہ نے ان کی کوئی سند نہیں اتاری۔ حکم کا اختیار صرف اللہ کو ہے، اسی نے حکم فرمایا ہے کہ تم اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، یہی سیدھا راستہ (درست دین) ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے( سورہ یوسف آیت 40) https://www.instagram.com/p/CieoZ0YDnlM/?igshid=NGJjMDIxMWI=
#ListentoSurrahAlrehman #Qalandar_Baba_Bukhari - [ ] (زلیخا کی تدبیر کامیاب ہوگئی تب) وہ بولی: یہی وہ (پیکرِ نور) ہے جس کے بارے میں تم مجھے ملامت کرتی تھیں اور بیشک میں نے ہی (اپنی خواہش کی شدت میں) اسے پھسلانے کی کوشش کی مگر وہ سراپا عصمت ہی رہا، اور اگر (اب بھی) اس نے وہ نہ کیا جو میں اسے کہتی ہوں تو وہ ضرور قید کیا جائے گا اور وہ یقینًا بے آبرو کیا جائے گا( سورہ یوسف آیت ۳۲) https://www.instagram.com/p/CiPQY9ODbqc/?igshid=NGJjMDIxMWI=
#ListentoSurrahAlrehman #Qalandar_Baba_Bukhari بسم اللہ الرحمن الرحیم . پس جب اس (زلیخا) نے ان کی مکارانہ باتیں سنیں (تو) انہیں بلوا بھیجا اور ان کے لئے مجلس آراستہ کی (پھر ان کے سامنے پھل رکھ دیئے) اور ان میں سے ہر ایک کو ایک ایک چھری دے دی اور (یوسف علیہ السلام سے) درخواست کی کہ ذرا ان کے سامنے سے (ہوکر) نکل جاؤ (تاکہ انہیں بھی میری کیفیت کا سبب معلوم ہو جائے)، سو جب انہوں نے یوسف (علیہ السلام کے حسنِ زیبا) کو دیکھا تو اس (کے جلوۂ جمال) کی بڑائی کرنے لگیں اور وہ (مدہوشی کے عالم میں پھل کاٹنے کے بجائے) اپنے ہاتھ کاٹ بیٹھیں اور (دیکھ لینے کے بعد بے ساختہ) بول اٹھیں: اللہ کی پناہ! یہ تو بشر نہیں ہے، یہ تو بس کوئی برگزیدہ فرشتہ (یعنی عالمِ بالا سے اترا ہوا نور کا پیکر) ہے( سورہ یوسف آیت ۳۱) https://www.instagram.com/p/CiPQVn8Dp-Q/?igshid=NGJjMDIxMWI=
#Listen_to_SurrahAlrehman #Qalandar_Baba_Bukhari #مثنوی https://www.instagram.com/p/CiNLzF5jKwQ/?igshid=NGJjMDIxMWI=

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
#ListentoSurrahAlrehman #Qalandar_Baba_Bukhari یوسف (علیہ السلام) نے کہا: (نہیں بلکہ) اس نے خود مجھ سے مطلب براری کے لئے مجھے پھسلانا چاہا اور (اتنے میں خود) اس کے گھر والوں میں سے ایک گواہ نے گواہی دی کہ اگر اس کا قمیض آگے سے پھٹا ہوا ہے تو یہ سچی ہے اور وہ جھوٹوں میں سے ہے( سورہ یوسف آیت ۲۶) https://www.instagram.com/p/CiKG-D0DlkY/?igshid=NGJjMDIxMWI=
#ListentoSurrahAlrehman #Qalandar_Baba_Bukhari بسم اللہ الرحمن الرحیم اور دونوں دروازے کی طرف (آگے پیچھے) دوڑے اور اس (زلیخا) نے ان کا قمیض پیچھے سے پھاڑ ڈالا اور دونوں نے اس کے خاوند (عزیزِ مصر) کو دروازے کے قریب پا لیا وہ (فورًا) بول اٹھی کہ اس شخص کی سزا جو تمہاری بیوی کے ساتھ برائی کا ارادہ کرے اور کیا ہو سکتی ہے سوائے اس کے کہ وہ قید کر دیا جائے یا (اسے) درد ناک عذاب دیا جائے۔( سورہ یوسف آیت ۲۵) https://www.instagram.com/p/CiKG7ouj_sy/?igshid=NGJjMDIxMWI=
#Listen_to_QaseedahBurdahShareef #Qalandar_Baba_Bukhari حضرت انس ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کھڑے ہو کر پانی پینے سے منع فرمایا تو پوچھا گیا کہ کھانے کا کیا حکم ہے؟ فرمایا: وہ تو اس سے بھی بُرا ہے( ترمذی شریف جلد اوّل ابواب الاشربہ حدیث 1711) https://www.instagram.com/p/CiHgRP3jeOF/?igshid=NGJjMDIxMWI=
#ListentoSurrahAlrehman #Qalandar_Baba_Bukhari اور بیشک اس (زلیخا) نے (تو) ان کا ارادہ کر (ہی) لیا تھا، (شاید) وہ بھی اس کا قصد کر لیتے اگر انہوں نے اپنے رب کی روشن دلیل کو نہ دیکھا ہوتا۔اس طرح (اس لئے کیا گیا) کہ ہم ان سے تکلیف اور بے حیائی (دونوں) کو دور رکھیں، بیشک وہ ہمارے چنے ہوئے (برگزیدہ) بندوں میں سے تھے( سورہ یوسف آیت ۲۴) https://www.instagram.com/p/CiHgPZ_DHsn/?igshid=NGJjMDIxMWI=
#ListentoSurrahAlrehman #Qalandar_Baba_Bukhari اور اس عورت (زلیخا) نے جس کے گھر وہ رہتے تھے آپ سے آپ کی ذات کی شدید خواہش کی اور اس نے دروازے (بھی) بند کر دیئے اور کہنے لگی: جلدی آجاؤ (میں تم سے کہتی ہوں)۔ یوسف (علیہ السلام) نے کہا: اللہ کی پناہ! بیشک وہ (جو تمہارا شوہر ہے) میرا مربّی ہے اس نے مجھے بڑی عزت سے رکھا ہے۔ بیشک ظالم لوگ فلاح نہیں پائیں گے( سورہ یوسف آیت ۲۳) https://www.instagram.com/p/CiHgNlcj3t7/?igshid=NGJjMDIxMWI=

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
#ListentoSurrahAlrehman #Qalandar_Baba_Bukhari اور یوسف (علیہ السلام) کے بھائیوں نے (جو موقع پر آگئے تھے اسے اپنا بھگوڑا غلام کہہ کر انہی کے ہاتھوں) بہت کم قیمت گنتی کے چند درہموں کے عوض بیچ ڈالا کیونکہ وہ راہ گیر اس (یوسف علیہ السلام کے خریدنے) کے بارے میں (پہلے ہی) بے رغبت تھے (پھر راہ گیروں نے اسے مصر لے جا کر بیچ دیا) سورہ یوسف آیت ۲۰) https://www.instagram.com/p/Ch9NytdjyfB/?igshid=NGJjMDIxMWI=
#ListentoSurrahAlrehman #Qalandar_Baba_Bukhari بسم اللہ الرحمن الرحیم اور (ادھر) راہ گیروں کا ایک قافلہ آپہنچا تو انہوں نے اپنا پانی بھرنے والا بھیجا سو اس نے اپنا ڈول (اس کنویں میں) لٹکایا، وہ بول اٹھا: خوشخبری ہو یہ ایک لڑکا ہے، اور انہوں نے اسے قیمتی سامانِ تجارت سمجھتے ہوئے چھپا لیا، اور اللہ ان کاموں کو جو وہ کر رہے تھے خوب جاننے والا ہے( سورہ یوسف آیت ۱۹) https://www.instagram.com/p/Ch9Nwz_Ds8i/?igshid=NGJjMDIxMWI=