خواجہ سراء
خواجہ سراء #Thetranspress #Transgender #Pakistan #Transnews #translives #Transrights #Transequality #Rights #Equality #Transreforms
تحریر: باسط زمان سیال
ہمارے معاشرے بلکہ عالمی معاشرے کے وہ افراد ہیں جن کے تخلیقی دُکھ کا مداواہ نہیں کیا جا سکتا. پیدائش سے ہی آزمائشوں میں گھرے یہ لوگ مصیبتوں, صعوبتوں اور معاشرتی دھتکار کا شکار ہوتے ہیں.ہماری ہر خوشی میں سب سے پہلے شریک ہونے والے یہی لوگ ہیں چاہے ہمارے ہاں بچہ پیدا ہو تب, ہمارے ہاں کوئی شادی ہو یا کوئی بھی تہوار ہو اس میں خواجہ سراء پیش پیش نظر آتے ہیں انہوں نے کبھی اس…
View On WordPress










