میں پہلے پیاس بجھاؤں گا دیکھ کر کعبہ پھر اپنی پیاس بڑھا کر مدینے جاؤں گا یہی طریقہ بڑوں نے مجھے بتایا ہے سو اپنے سر کو جھکا کر مدینے جاؤں گا #takbeertv #sky749 #Naat #PBUH #Makkah #Madina https://www.instagram.com/p/CBYYx_VF26f/?igshid=7i5f32z8l8tg

















