I just wanna share the cross stitch that I recently finished. Zelda theme of course.
Everything are just a buch of Pixel art that I add together and filled the blank with star

seen from Singapore
seen from Türkiye
seen from France
seen from United Kingdom
seen from France

seen from Brazil

seen from Malaysia
seen from United States
seen from China

seen from United States
seen from Malaysia
seen from Türkiye
seen from Türkiye

seen from United States

seen from France

seen from Poland
seen from Yemen
seen from Canada

seen from T1
seen from United States
I just wanna share the cross stitch that I recently finished. Zelda theme of course.
Everything are just a buch of Pixel art that I add together and filled the blank with star

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
Animal Crossing themed commission for Jonathan on FB Thank you so much!
Posted using PostyBirb
روپیہ تگڑا ہو گیا، ڈالرکو پٹخ دیا
کراچی (جی سی این رپورٹ)عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے مالی معاونت کے بعد ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 38پیسے کمی ہو گئی ، تفیصلات کے مطابق انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 38 پیسے کمی ہوئی ہے۔ جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 163 روپے پر پہنچ گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف سمیت دیگر اداروں کی جانب سے مالی امداد کے بعد روپے کی قدر میں بہتری دیکھی گئی ہے۔ڈالر کی قیمت میں کمی کے ساتھ ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے، جس کے بعد100 انڈیکس 1500 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 32 ہزار 800 کی سطح پر آ گیا ہے۔ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں فنڈ کی منظوری دی ہے۔ آئی ایم ایف کے جاری کردہ اعلانیہ میں کہا گیا کہ کورونا کے پاکستانی معیشت پر انتہائی اہم اثرات مرتب ہوئے ہیں اور حکومت پاکستان نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے تیزی سے اقدامات کیے، اس مقصد کے لیے معاشی پیکیج کا بھی اعلان کیا گیا اور حکومت عوامی صحت پر اخراجات میں اضافہ کر رہی ہے۔اعلامیے کے مطابق کوروناوائرس کی وجہ سے پاکستان کی معاشی حالت تنزلی کا شکار ہے جس کی وجہ سے پاکستا ن کو بیرونی فنانسنگ کی ضرورت ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ ایک ارب 38 کروڑ ڈالرز کا پیکیج پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو بہتر کرے گا، پیکیج سے بجٹ کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے گا اور پاکستان کو زرمبادلہ ذخائرمیں کمی پرقابو پانے میں مدد ملےگی۔مزید کہا گیا ہے کہ یہ فنڈ پاکستان کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے دیئے گئے ہیں۔ آئی ایم ایف کی جانب سے مالی امداد کے فیصلے کے بعد سے معیشت میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے جس کے باعث ڈالر کی قیمت میں تین روپے 38 پیسے کمی ہوئی ہے۔ Read the full article
ڈالر کی اونچی پرواز جاری،قیمت انتہائی بلند سطح پر پہنچ گئی
کراچی (جی سی این رپورٹ) ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، ایک روپیہ اضافے سے 168 پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ، انٹربینک میں ڈالر 168 روپے کا ہوگیا، گزشتہ چار روز کے دوران ڈالر 8 روپے 20 پیسے مہنگا ہوا ۔ہے۔ ماہرین نے سود میں کمی کو بھی ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ قرار دےد یا ، ان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سرمایہ کار نے بڑی تعداد میں سرمایہ نکالا۔سٹیٹ بینک کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث غیر ملکی سرمایہ کار نقد رقم کو ہاتھ میں رکھنے کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر سے اپنی سرمایہ کاری واپس نکال رہے ہیں۔ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافے کے باعث ملکی قرضوں کے بوجھ میں اربوں روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ماہرین نے سود میں کمی کو بھی ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ قرار دےد یا ، ان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سرمایہ کار نے بڑی تعداد میں سرمایہ نکالا۔گزشتہ روز امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو تھا اور پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں167وپے کا ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں میں بیرونی قرضوں میں اربوں روپے کا بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے 90 پیسے کا اضافے ہوا ہے جس سے ڈالر 167 روپے 50پیسے میں آوپن مارکیٹ میں فروخت کیا گیا۔9 ماہ بعد ڈالر اتنی مہنگی سطح پر ٹریڈ ہوا جبکہ انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں تین روز کے دوران 6 روپے 33 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے۔غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے گھریلو قرضوں اور اسٹاک مارکیٹوں سے قلیل مدتی سرمایہ کاری نکالنے سے روپے کی قدر میں گراوٹ آئی۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق حکومت کی جانب سے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کے باعث سرمایہ کار پاکستان سے اپنا پیسہ نکال رہے ہیں جو ڈالر مہنگا ہونے کا سبب بن رہا ہے۔ Read the full article
پاکستان میں کورونا کی تباہی ایک جانب، ڈالرز کی پرواز بھی جاری،تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی(جی سی این رپورٹ) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں تین روپے 40 پیسے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد یہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے. فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 161 روپے 60 پیسے سے بڑھ کر 165 روپے پر پہنچ گیا ہے ماہرین کے مطابق شرح سود میں کمی کے فیصلے کے بعد ڈالر کی خریداری کی جارہی ہے جس کے باعث عارضی طور پر اس کی قیمت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں تین روپے کا اضافہ ہوا تھا. گزشتہ سال کے آغاز میں ڈالر کی قیمت مسلسل بڑھتی رہی، جنوری میں ڈالر 138 روپے 93 پیسے، فروری میں 138 روپے 90 پیسے اور مارچ میں 139 روپے10 پیسے تک پہنچ گیا.اپریل 2019 میں ڈالر نے بڑی چھلانگ لگائی اور 141 روپے 50 پیسے پر آ گیا مئی میں اس کی قیمت میں تاریخ کا ایک بڑا اضافہ دیکھا گیا اور یہ 151 روپے تک پہنچ گیا.جون میں ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے اور تاریخ کی بلند ترین سطح 164 روپے پر پہنچ گیا جولائی 2019 میں ڈالر کی اڑان رک گئی اور ڈالر کمی کے بعد انٹربینک میں 160 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 161 روپے کا ہوگیا.اگست 2019 میں روپے نے ڈالر کا جم کر مقابلہ کیا اور ڈالر 157.20 روپے تک پہنچ گیا ستمبر 2019 کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزید کمی واقع ہوئی اور یہ 156.40 روپے پر پہنچ گیا.اکتوبر 2019 کے اختتام پر روپے کی قدر مزید بہتر ہوئی اور ڈالر کی قیمت 155.70 روپے رہ گئی نومبر2019 کے اختتام پر ڈالرکی قیمت خرید 155.25 اور قیمت فروخت 155.65 تھی گزشتہ چھ ماہ سے ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی تھی اور اس دوران 9 روپے کی کمی آئی. Read the full article

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
پاکستان میں ایک بار پھر ڈالرکو پر لگ گئے
کراچی (جی سی این رپورٹ) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 162 روپے ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا کر رکھ دی ہے۔کورونا کی وجہ سے جہاں اب تک ہزاروں اموات ہو چکی ہیں وہیں مہنگائی میں بھی اضافہ ہوا ہے۔اور اب پاکستان میں ڈالر بھی اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ڈالر نے ایک بار پھر روپے کو پٹخ دیا ہے۔آج صبح بتایا گیا تھا کہ انٹربینک میں ڈالر160 روپے کا ہو گیا ہے۔ تاہم اب انٹر بینک میں کاروبار کے دوران روپے کی قدر میں تین روپے کی کمی دیکھی گئی۔انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے کے اضافے کے بعد 162 روپے کی سطح پر آگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ساڑھے تین روپے مہنگا ہوکر 161 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی شدید مندی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد کاروبار روک دیا گیا ہے۔100 انڈیکس میں 1300سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے انڈیکس 27000 225 پوائنٹس کی سطح تک گر گیا۔۔گزشتہ سال کے آغاز میں ڈالر کی قیمت مسلسل بڑھتی رہی، جنوری میں ڈالر 158 روپے 93 پیسے ہوا تھا۔واضح رہے کہ جب سے پی ٹی آئی حکومت اقتدار میں آئی ہے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہی دیکھنے میں آیاہے۔ گزشتہ سال سے ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہاہے۔گزشتہ سال ڈالر کی قیمت میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا جب کہ ڈالر اپریل میں ایک دم سے141 روپے سے150 پر چلا گیا۔ پاکستان کی تاریخ میں ڈالر کی سب سے زیادہ قیمت بھی گزشتہ سال میں لگی جس میں مئی میں ڈالر اپنی بلند ترین سطح پر چلا گیا۔ ڈالر151 روپے میں فروخت ہوا جبکہ جون میں ڈالر نے پاکستانی تاریخ کی سب سے زیادہ قیمت 164 تک بھی چھلانگ ماری۔یہ قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین قیمت ہے۔گزشتہ سال جولائی میں ڈالر نے اڑان کم کی اور ڈالر160روپے کی قیمت پر آگیا۔یاد رہے کہ گزشتہ سال اگست میں روپے نے ڈالر کا جم کر مقابلہ کیا اور اگست میں ڈالر 157 میں فروخت ہوا جب کہ ستمبر میں ڈالر156 روپے میں فروخت ہوا۔ Read the full article
تیل کی فی لیٹر 15 روپے کی کمی کی منظوری
اسلام آباد (جی سی این رپورٹ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 ماہ کیلئے کمی کرنے کا فیصلہ، وزارت خزانہ نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی فی لیٹر 15 روپے کی کمی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اطلاق کیلئے یکم اپریل تک کا انتظار نہیں کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے کر دیا جائے گا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی 3 ماہ کیلئے کی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ تمام پیٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے کی کمی کی جائے گی۔ 15روپےکی ممکنہ کمی سےپٹرول کی نئی قیمت 96روپے60پیسےہوجائےگی۔ ڈیزل کی قیمت 15روپےممکنہ کمی کےبعد107روپے25پیسےپرآ جائے گی۔مٹی کاتیل15 روپےممکنہ سستاہونےکےبعد77روپے 45پیسےکاہوجائے گا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کوارسال کر دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ سے پٹرول،ڈیزل،مٹی کےتیل کی قیمت15روپےکم کرنےکی منظوری دینےکی سفارش کی گئی۔ وزارت خزانہ،وزیراعظم سےمنظوری کےبعد اب نئی قیمتیں فوری نافذ کر دی جائیں گی۔ اس سے قبل وزیراعظم نے منگل کے روز نے اعلان کیا کہ ہم نے مزدوروں کیلئے 200 ارب روپیہ رکھا ہے۔ دوسرا ایکسپورٹ اور انڈسٹری جو سب سے زیادہ متاثر ہورہے ہیں، ان کو فوری طور پر 100ارب کے فنڈز دیں گے۔ سمال اینڈ میڈیم انڈسٹری اور زراعت کیلئے 100ارب رکھا ہے، ان کو کم شرح سود پر قرضے بھی دیں گے۔ چوتھا سب سے مشکل حالات میں خاندانوں کیلئے 150 ارب رکھ رہے ہیں، ہرخاندان کو4 ماہ تک ماہانہ 3 ہزار روپے دیے جائیں گے، صوبے بھی مدد کریں۔ یہ فیصلہ بھی کیا کہ پناہ گاہوں کا مزید دائرہ کار بڑھا دیں گے، تاکہ بیروزگار لوگ وہاں آسکیں۔ یوٹیلٹی اسٹورز کو مزید 50 ارب دیا ہے۔ گندم خریداری کیلئے280 ارب روپیہ رکھا ہے، اب گندم کی کٹائی بھی شروع ہوگئی ہے۔ اسی طرح پٹرول اور ڈیزل مصنوعات پر15روپے فی لیٹر کم کررہے ہیں۔ 300 یونٹ تک گیس اوربجلی کے بل 3 ماہ تک قسطوں میں لیے جائیں گے۔ 100ارب روپیہ ایمرجنسی حالات کیلئے رکھا ہے۔ این ڈی ایم اے کیلئے 50 ارب روہے رکھا ہے۔ Read the full article
शुरुआती कारोबार में रुपया अमेरिकी डॉलर के मुकाबले 28 पैसे फिसल गया विदेशी मुद्रा व्यापारियों ने कहा कि घरेलू इक्विटी बाजारों में कमजोर भावनाओं ने मुद्रा बाजार में ट्रेडिंग पैटर्न को भी प्रभावित किया। Follow @tarunmitrnewspaper #ruppee #dollor #currency #usdollor #indiancurrency #indianinvestors #investor #intelligentinvestor #bse (at BSEIndia) https://www.instagram.com/p/By-TYzEpMIo/?igshid=1vk6t4obcyzh1