Andaz-e-Tarbiyat - The scholars and the fuqara are two groups who are trying to promote the religion of Islam.
ارشادِ باری تعالیٰ ہے: اپنے ربّ کے راستے کی طرف حکمت اور مواعظِ حسنہ سے دعوت دواور ان سے احسن طریقے سے بحث کرو۔ (سورۃ النحل۔ 125)
مندرجہ بالا آیت میں اللہ تبارک وتعالیٰ کی طرف سے تین طریقوں سے دعوت دینے کا حکم ملتا ہے۔ حکمت، مواعظِ حسنہ اور بحث کا احسن طریقہ۔ تینوں طریقے درجہ کے اعتبار سے تین گروہوں کو حاصل ہیں۔ اوّل درجہ ’حکمت‘ طالبانِ مولیٰ یعنی فقرا کو، دوم درجہ ’مواعظِ حسنہ ‘علمائے دین کو اور سوم’ احسن طریقے سے بحث‘ کا فریضہ حاکم کے حصے میں آیا۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچےدیے گئے لنک پر کلک کریں۔












