کُتا کان لے گیا
کُتا کان لے گیا
تحریر : شاندار بخاری مقیم مسقط بینظیر بھٹو کو اگر سیکیورٹی کا خطرہ نا ہوتا تو وہ بم اور بلٹ پروف گاڑی استعمال نا کرتی اور اگر یہ بات ان پر واضح تھی تو اتنی لاہق اور قابل شخصیت سے کون یہ توقع کر سکتا تھا کہ وہ کوئی ایسا اقدام کریں جس سے سیکیورٹی، یہاں تک کے جان سے جانے کا مسئلہ بنے ۔ کڑیاں ملائیں اور تحقیقاتی مضامین جو کہ انٹرنیشنل میڈیا پر موجود ہیں یہی کہتے ہیں کہ کسی نے انہیں بار بار فون کر…
View On WordPress
















