ارائیں…Arain ارائیں تاریخ میں ارائیں قوم کے پسِ منظر کے متعلق مختلف روایات ہیں لیکن ایک بات جو متفق علیہ اور بعد از تحقیقِ ثابت ہے وہ یہ ہے کہ یہ قوم عربی النسل ہے اور 92ھ (712ء) میں محمد مزید پڑھیں
تاریخ میں ارائیں قوم کے پسِ منظر کے متعلق مختلف روایات ہیں لیکن ایک بات جو متفق علیہ اور بعد از تحقیقِ ثابت ہے وہ یہ ہے کہ یہ قوم عربی النسل ہے اور 92ھ (712ء) میں محمد بن قاسم کے ساتھ ہندوستان میں داخل ہوئی۔















