زنگ آلود برف بننے سے انسانی جانوں کو خطرہ
زنگ آلود برف بننے سے انسانی جانوں کو خطرہ
ملک وال(نامہ نگار)برف خانوں میں استعمال ہونے والے لوہے کے بلاک زنگ آلود ہونے کی وجہ سے بننے والی برف انسانی جانوں کیلئے خطرناک ہو چکے ہیں، ایڈ منسٹریٹر ٹی ایم اے برف خانوں کے بلاکس چیک کرکے مضر صحت بلاکس استعمال کرنے والوں کیخلاف کاروائی کریں انجمن تحفظ حقوق شہریاں کا مطالبہ ۔ تفصیلات کیمطابق انجمن تحفظ حقوق شہریاں کے صدر ملک اعجازالحق مدنی نے کہا کہ شہر اور گردونواح میں قائم کئی برف خانوں میں…
View On WordPress











