جشن فتح ریلی ہمارے دھرنوں اور ہماری قربانیوں کا نتیجہ ہے،چوہدری قربان حسین
جشن فتح ریلی ہمارے دھرنوں اور ہماری قربانیوں کا نتیجہ ہے،چوہدری قربان حسین
جہلم(عبدالغفور بٹ،محمداشتیا ق پال)میری سیاسی زندگی نے یہ ثابت کیا ہے کہ اپنی پارٹی سے کبھی غداری نہیں کی،بلکہ دامے درمے سخنے ساتھ رہاہوں،دوستوں کیلئے پارٹی ٹکٹ تک کی قربانی دی ہے،میں نے وائس چیئرمین ضلع کونسل امیدوار برائے صوبائی اسمبلی تک کبھی اپنے حلقے کے عوام یا کسی بھی سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت سے کبھی غلط بیانی نہیں کی بلکہ ان کی فلاح وبہبود کو اپنے لیے اعزاز جانا،ان خیالات کااظہار…
View On WordPress



















