Misbah to Elliott : بوس! میں نے آپ کو بولا کیا ہے؟ #misbah #elliot #iuvlq #hblpsl #winningshot #boss

seen from Türkiye
seen from United States
seen from United States
seen from Russia
seen from Poland

seen from United Kingdom
seen from Türkiye

seen from United States

seen from Italy

seen from United States

seen from Singapore
seen from Germany
seen from United States
seen from United States
seen from Chile

seen from Russia
seen from United States

seen from United Kingdom
seen from China
seen from France
Misbah to Elliott : بوس! میں نے آپ کو بولا کیا ہے؟ #misbah #elliot #iuvlq #hblpsl #winningshot #boss

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
New Post has been published on http://goo.gl/XtTYJl
پاکستان سپر لیگ لاہور قلندر ایونٹ سے آئوٹ
پاکستان سپر لیگ فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی ہے،چودہ رنزجاری رہنے والے لیگ مقابلوں میں بیس میچزکے بعد پانچوں ٹیموں نے اپنے آٹھ آٹھ میچز مکمل کرلیے، شاہدآفریدی کی قیادت میں کھیلنےوالی پشاور زلمی کی ٹیم بارہ پوائنٹس اور بہتررن ریٹس کی بنیادپرپہلانمبرحاصل کرنےمیں میں کامیاب رہی، سرفرازاحمد کی قیادت میں کھیلنےوالی کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم نے بھی چھ فتوحات کےساتھ بارہ پوائنٹس حاصل کیےلیکن وہ رن ریٹس میں دوسرےنمبرپررہی، پی ایس ایل کےقوانین کے مطابق لیگ میچزکے اختتام پرپوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا کوالی فائنگ فائنل کھیلاجائے گا جس کی فاتح ٹیم براہ راست فائنل میں پہنچ جائے گی ، دوسرا کوالی فائنگ فائنل ہفتے کو پوائنٹس ٹیبل پر نمبرتین ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اورنمبر چارٹیم کراچی کنگزکے درمیان ہوگا،جس کی فاتح ٹیم اتوار کو تھرڈ کوالی فائنگ فائنل میں پہلے کوالی فائنگ فائنل کی لوزرٹیم سے میچ کھیلے گی ، تیسرے کوالی فائنگ فائنل کی فاتح ٹیم منگل کو فائنل میں پہلے کوالی فائنگ فائنل کی کامیاب ٹیم کامقابلہ کرے گی