3 گھنٹے ایک منٹ تک برف میں بیٹھنے کا عالمی ریکارڈ
3 گھنٹے ایک منٹ تک برف میں بیٹھنے کا عالمی ریکارڈ
براعطم یورپ کے ملک لیتھوینیا کے شہری ویلران رومانوفسکی نے مسلسل تین گھنٹے اور ایک منٹ کے لئے گردن سے پاؤں تک برف میں بیٹھ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویلران نے یہ کارنامہ لیتھوینیا کے دارالحکومت ولنیئس میں ایک مرکزی چوراہے پر انجام دیا۔یہ منظر دیکھنے کے لئے سینکڑوں افراد وہاں موجود تھے جن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ کے نمائندے بھی شامل تھے ۔اگرچہ یہ ریکارڈ ان نمائندوں کے…
View On WordPress













