جبران ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چئیرمین نیک رحمان آج فاونڈیشن مانو ڈھیرئی کے ممبر عبدالمنان بھائی کی عیادت کی۔ یاد رہے کہ عبدلمنان بھائی کچھ دن پہلے سخت بیمار ہوگئے تھے۔ جس کو علاج کرنے کیلئے پشاور اور وہاں سے کراچی لے جایا گیا۔ اللہ پاک منان بھائی کو کامل صحت اور شفاء نصیب فرمائیں۔ https://www.instagram.com/p/CZcR3Sdqj_k/?utm_medium=tumblr












