HTML ایڈیٹرز
Notepad یا TextEdit استعمال کرتے ہوئے HTML لکھیں
پیشہ ورانہ(professional) HTML ایڈیٹرز استعمال کرتے ہوئے،ویب صفحات بنانےیاتبدیل کیےجا سکتے ہیں .
تاہم ،ہم HTML سیکھنے کے لئے Notepad یا TextEdit سادہ ٹیکسٹ ایڈیٹراستعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں.
ہم ایک سادہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کا استعمال کرتے ہوئے HTML جاننے کو اچھا طریقہ سمجھتے ہیں.
Notepad یا TextEditکےساتھ آپنا پہلا ویب صفحہ بنانے کے لئےدرج ذیل چار…
View On WordPress
















