مدھیہ پردیش میں نئی حکومت کا پولس اہلکاروں کو ہفتہ واری تعطیل دینے کا اعلان
بھوپال:مدھیہ پردیش پولس محکمہ میں اس وقت خوشی کی لہر دوڑ گئی جب ریاست کے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے اعلان کیا کہ اب پولس اہلکاروں کو ہفتہ واری تعطیل ملا کرے گی۔ کمل ناتھ نے اس ضمن میں حکام کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ابھی تک مدھیہ پردیش میں پولس ملازمین کو ہفتہ واری چھٹی نہیں ملتی تھی۔اس سال پولس اہلک...













