روس ایرن کے تیل سیکٹر میں سرمایہ کاری کرے گا:علی اکبر ولایتی
انقرہ: ایران کے رہبر اعظم آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادمیر پوتین سے ان کی ملاقات نہایت سودمند، تعمیری اور دوستانہ رہی اور روس ایرانی تیل شعبہ میں سرمایہ کاری کرے گا۔ مشیر علی اکبر ولایتی نے ماسکو سے ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن سے کہاکہ ہمارے رہنما خامنہ ای ایک اسٹری...
















