اونچا ہار میں این ٹی پی سی میں دھماکہ9ہلاک 100سے زائد زخمی
نئی دہلی: اترپردیش کے رائے بریلی ضلع کے اونچا ہار میں نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن (این ٹی پی سی) کے بوائلر ٹیوب دھماکے میں کم از کم 9افراد ہلاک اور 100سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے مبطابق یہ دھماکہ راکھ کے پائپ میں دباؤ برھ جانے کے باعث ہوا ہے۔اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ ن...















