پی ٹی سی ایل گروپ اور پب جی موبائل نے باہمی گیمنگ سرگرمیوں کے لیے شراکت داری کا اعلان کر دیا۔
پاکستان کے سب سے بڑے ٹیلی کمیونیکیشن گروپ، پی ٹی سی ایل (PTCL) اور یوفون 4 جی (Ufone 4G) نے اپنے نئے شروع کیے گئے ای-اسپورٹس گیمنگ پلیٹ فارم، گیم کی (GameKey) کے ذریعے سال بھر میں باہمی گیمنگ سرگرمیوں کے سلسلے کے لیے پب جی موبائل (PUBG Mobile) کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ اس شراکت داری کے اعلان کے لیے اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وائر لیس کمرشل پی ٹی سی ایل اینڈ یوفون…
View On WordPress

















