وہ جو اک شخص مجھے طعنہِ جاں دیتا ہے مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے تری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے!!! #stahs #tahirarslanhussain #chowkstudio #healthscience (at UHS - University Of Health Sciences, Lahore) https://www.instagram.com/p/CNJfO47hz82/?igshid=1brmnm2pm3ytg











