seen from Iraq

seen from United States
seen from Russia

seen from Türkiye
seen from United States
seen from United States
seen from United Kingdom

seen from United States
seen from United States
seen from Hong Kong SAR China
seen from Germany
seen from United States
seen from Jamaica
seen from United States

seen from China
seen from South Korea

seen from United States

seen from Netherlands
seen from United Kingdom
seen from South Korea

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
کس ملک کا کرکٹ بورڈ چیف ایگزیکٹو مستعفی ہو گیا؟
سڈنی (جی سی این رپورٹ)کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے استعفیٰ دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ایرل ایڈنگز نے کیون رابرٹس کے استعفے کی تصدیق کی ہے۔ ایرل ایڈنگز نے اس حوالےسے کہا کہ گزشتہ چند ماہ سے بورڈ کی ورکنگ میں بہت انتشار پایا جاتا تھا۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ایرل ایڈنگز کا کہنا ہے کہ کیون رابرٹس اُصول پرست انسان ہیں انہوں نے کھیل کی بہتری کے لیے کام کیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چیف ایگزیکٹو نک ہاکلے کو عبوری ذمے داریاں سونپ دی گئی ہیں۔کیون رابرٹس سے استعفیٰ لیا گیا ہے کیونکہ انہیں کاسٹ کٹنگ اور مالی پالیسیوں کی وجہ سے تنقید کا سامنا تھا۔آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ اکتوبر نومبر میں آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈکپ ایک برس کے لیے ملتوی ہو سکتا ہے۔ورلڈ کپ کے مستقبل کا فیصلہ آیندہ ماہ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں کیا جائے گا۔
Read the full article
اہم وفاقی وزیر نے استعفیٰ دیدیا
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ۔ذرائع کے مطابق فروغ نسیم سپریم کورٹ میں ایک اہم کیس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔واضح رہے کہ فروغ نسیم آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس میں بھی وزارت سے مستعفی ہوکر عدالت عظمی میں پیش ہوئے تھے تاہم بعد میں انہوں نے دوبارہ عہدہ سنبھال لیا تھا۔ Read the full article
اینٹیں نکلنا شروع، پی ٹی آئی کا اہم عہدیدار مستعفی
لاہور(جی سی این رپورٹ) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سنٹرل پنجاب عہدے سے مستعفی ہوگئے، شعیب صدیقی کو رواں سال 20 جولائی کو عہدے کیلئے مقرر کیا گیا تھا، پی ٹی آئی اب علی امتیاز وڑائچ کو سیکرٹری جنرل سنٹرل پنجاب مقرر کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماء شعیب صدیقی نے سیکرٹری جنرل سنٹرل پنجاب کا عہدہ دینے کے صرف 4 ماہ بعد ہی عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔شعیب صدیقی کورواں سال 20 جولائی کو سیکرٹری جنرل سنٹرل پنجاب کے عہدے کیلئے مقرر کیا گیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ شعیب صدیقی نے ذاتی مصروفیات کی بناء پر عہدے سے استعفا دیا ہے۔ شعیب صدیقی کے مستعفی ہونے کے بعد تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے سیکرٹری جنرل سنٹرل پنجاب کے عہدے پر علی امتیاز وڑائچ کو مقرر کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شعیب صدیقی کے پارٹی قیادت سے تنظیم سازی کے معاملات پر اختلافات تھے۔جس کے باعث انہوں نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ پارٹی قیادت نے ان کے استعفے کو منظور کرلیا ہے۔ واضح رہے پی ٹی ئی کی تنظیم سازی کا عمل جاری ہے۔ تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمد چوہدری سے پارٹی سیکرٹریٹ میں مختلف اضلاع سے آئے ہوئے پارٹی رہنماؤں نے وفود کے ہمراہ ملاقاتیں کیں، پارٹی کی تنظیم سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا، ملاقات کرنے والوں میں گوجرانوالہ سے رانا نعیم الرحمان ، ننکانہ سے سرور شاہ ، پاکپتن سے علی شیر ، ملک فضل حسین، عمران نیازی، عرفان عباسی سمیت دیگر رہنماء و کارکنان شامل تھے ۔اس موقع پر اعجازاحمد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے اور کرپشن کے خاتمے ، فرسودہ نظام کی تبدیلی کے لئے وزیراعظم عمران خان نے جدوجہد کی ہے، سابقہ کرپٹ مافیا نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے جس کا خمیازہ ملک وقوم کو بھگتنا پڑ رہا ہے، پی ٹی آئی نے جب اقتدار سنبھالا توملکی معیشت تباہ حالت میں ملی اور ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا ،حکومت کی بہترین حکمت عملی اور منصوبہ بندی کے تحت دوست ممالک نے پاکستان کی مدد کی جس کی وجہ سے ملکی معیشت میںبہتری آئی، انہوںنے کہاکہ ماضی کی حکومت نے مہنگے قرضے لئے آج پی ٹی آئی کی حکومت نے قرضے واپس کئے ،انہوں نے کہا کہ شکست زدہ اور کرپٹ عناصر کی سیاست اب ختم ہو چکی ہے ۔ Read the full article