ترکِ دنیا واضح ہو کہ عام طور پر مال و دولت کی فراوانی کو دنیا سمجھا جاتا ہے مگر اولیاء و فقرا نے دنیا کی تعریف یوں کی ہے کہ: Turk e Dunya
جو سب سے پہلے دل میں سے حب ِ دنیا کو باہر نہیں نکالتا وہ ہرگز اللہ کا قرب نہیں پاسکتا نہ ہی حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی مجلس میں پہنچ سکتا ہے اور نہ ہی اسکے ہر بال اور قلب و قالب سے ذکر جاری ہوتا ہے۔ معرفت و فقر ِ خداجو کہ اصل کامیابیہے، اس تک اور وحدانیت و وِصال تک ترکِ دنیا کے بغیر کوئی نہیں پہنچ سکتا۔ (کلیدالتوحید کلاں)












