ملک بھ میں جلوس چہلم اختتام پزیر، موبائل سروس بحال
ملک بھ میں جلوس چہلم اختتام پزیر، موبائل سروس بحال
پشاور سمیت ملک بھرمیں نواسہ رسول حضرت امام حسین اوران کے شہید ساتھیوں کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، چھوٹے بڑے شہروں میں ماتمی جلوس برآمد ہوئے اور مجالس منعقد کی گئیں۔
اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، کئی شہروں میں موٹر سائیکل چلانے پر جبکہ مختلف شہروں میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی، چھوٹے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بھی دن بھر معطل رہنے کے بعد آہستہ آہستہ بحال…
View On WordPress











