برطانیہ کے ائمہ اور علماءکالندن حملے کے ملزموں کی نماز جنازہ پڑھانے سے انکار
نئی دہلی: برطانیہ کے130سے زائد ائمہ اور علمائے دین کے ایک گروپ نے لندن میں ہفتہ کو کیے گئے دہشت گردانہ حملہ کے ملزموں کی نماز جنازہ پڑھانے سے انکار کر دیا۔ ایک سرکاری بیان میں ائمہ نے کہا کہ ہلاک شدگان اور ان کے لواحقین کے تئیں ان کا درد اور ہمدردیاں انہیں یہ نازک فیصلہ کرنے پر مجبور کر رہا ہے۔ ک...









