گفتگو کی سنتیں #30
آقا ﷺ کا کلام کئی مرتبہ جوامع الکلم پر مشتمل ھوتا ۔یعنی بہت کم الفاظ مگر اپنے اندر بے شمار معانی اور احکامات سموئے ھوئے
(شمائل ترمذی ص135)
جیسے انما الاعمال بالنیات۔ اعمال کا دارومدار نیتوں ھی پر ھے ۔
احکامات کا ایک طویل باب ھے ان تین الفاظ میں۔
















