مذاق کریں لیکن بے عزتی کاحق کسی کو نہیں، جاوید میانداد قومی ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم بلے باز جاوید میانداد نے نجی ٹی وی چینلز کی جانب سے اڑائے جانے والے مذاق پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انتباہ جاری کیا ہے کہ اگر دوبارہ ایسا کیا گیا تو وہ قانونی چارہ جوئی کریں گے۔














