انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ اور فارن ایکسچینج ریگولیشنز میں ترامیم منظور ہو گئی۔ اسلام آباد: متفقہ طور کچھ شقیں خارج کرنے کے بعد سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کی شرائط پر پورا اترنے کے لیے انسداد منی لانڈرنگ اور فارن ایکسچینج ریگولیشنز میں ترامیم منظور کرلیں۔













