قرضوں سے پریشان شخص نے سیلفی ویڈیو بناتے ہوئے خودکشی کرلی
سیلفی ویڈیو میں نظام الدین نے کہاکہ ان کو قرض دار پریشان کررہے تھے اوران پر قرضوں کا بوجھ ہے۔انہوں نے کہاکہ بجاج فائنانس اورایچ ڈی ایف سی والے اورقرض دارقرض کی رقم کی واپسی کیلئے ان کو پریشان کررہے ہیں۔ #Munsifurdu
حیدرآباد: قرض داروں کی جانب سے قرض کی رقم کی واپسی کیلئے دباو ڈالنے پر ایک شخص نے سیلفی ویڈیو بناتے ہوئے خودکشی کرلی۔یہ واقعہ شہرحیدرآباد کے کلثوم پورہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔اس شخص کی شناخت 31سالہ نظام الدین کے طورپر کی گئی ہے جو پیشہ کے اعتبار سے آٹو ڈرائیور ہیں۔ اس انتہائی اقدام سے پہلے اپنی سیلفی ویڈیو میں نظام الدین نے کہاکہ ان کو قرض دار پریشان کررہے تھے اوران پر قرضوں کا بوجھ…
View On WordPress














