Arcade vendor
Very sane definitely
seen from United States
seen from United States
seen from Malaysia

seen from United States
seen from United States

seen from United States

seen from Singapore
seen from United States
seen from Germany

seen from Malaysia
seen from United States

seen from United Kingdom
seen from United States

seen from Malaysia

seen from Malaysia

seen from Netherlands
seen from United States
seen from Austria
seen from United States

seen from Malaysia
Arcade vendor
Very sane definitely

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
cabnit door fridge
cabnit door fridge. There are any references about cabnit door fridge in here. you can look below.
#cabnit #door #fridge
بھنگ کی کاشت،فواد چودھری نے نئی بات کہہ دی
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وضاحت کی ہے کہ وفاقی کابینہ نے جس بھنگ کی کاشت کی منظوری دی ہے وہ ادویات اور ٹیکسٹائل انڈسٹری میں استعمال ہوگی۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ انڈسٹریل بھنگ نشہ آور نہیں، کچھ لوگ کنفیوژن پھیلا رہے ہیں، یہ وہ بھنگ نہیں جو پاکستان میں ہوتی ہے، اس کے بیج بیرون ملک سے منگوائیں گے اور اس کی کاشت بھی سرکاری سطح پر ہوگی۔انہوں نے کہا کہ انڈسٹریل ہیمپ میں ٹی ایل سی صرف 0.3 فیصد ہوتی ہے، اگر کوئی انڈسٹریل ہیمپ ایک کلو بھی گھوٹ کر پی لے گا تو کوئی فرق نہیں پڑے گا، دنیا میں انڈسٹریل بھنگ کی مارکیٹ 25 ارب ڈالر ہے اور پاکستان اگلے 3 سال میں اس میں سے ایک ارب ڈالر کا حصہ دار بننا چاہتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ نے بھنگ کی سرکاری سطح پر کاشت کی منظوری دی ہے، نجی شعبہ فی الحال کاشت نہیں کر سکے گا، انڈسٹریل بھنگ کے بہت فائدے ہیں، یہ نہ صرف ادویات بلکہ کپڑے اور بیگز بنانے میں بھی استعمال ہوتی ہے۔فواد چوہدری نے بھنگ کے مزید فوائد بتاتے ہوئے کہا کہ یہ کپاس کا بدل ہے، جنگوں میں فوجیوں کے اعضا کٹ جائیں یا شدید درد اور ذہنی دباؤ کا شکار ہوں تو بھنگ کے پودے سے مدد حاصل کی جا سکتی ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ چین میں 40 ہزار اور کینیڈا میں ایک لاکھ ایکڑ پر انڈسٹریل بھنگ کے پودے کاشت کیے جاتے ہیں جب کہ پاکستان میں خطہ پوٹھوہار بھنگ کی کاشت کے لیے انتہائی موزوں علاقہ ہے تاہم ابھی زونز کا حتمی تعین کرنا باقی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی کابینہ نے ادویات کی تیاری کے لیے بھنگ اور دیگر منشیات کے مشروط استعمال کی اجازت دی تھی۔ Read the full article
اہم ترین وزیر نے استعفیٰ دیدیا
لاہور(جی سی این رپورٹ)وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور اور وہاں پر ہونے والے اجلاس کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں اور پنجاب کے صوبائی وزیر برائے وائلد لائف اینڈ فشریز اسد کھوکھر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تاہم صوبائی وزیر وائلد لائف اینڈ فشریز اسد کھوکھر نے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں وزارت سے ہٹایا نہیں گیا بلکہ انہوں نے خود استعفیٰ دیا ہے۔اسد کھوکھر کا کہنا ہے کہ وزارت کی مصروفیات میں حلقے کو وقت نہیں دے پا رہا تھا اس لیے استعفیٰ دیا۔پنجاب حکومت کے ذرائع نے جی سی این کو اس بات کی تصدیق کی ہے کہ آئندہ آنے والے دنوں میں مزید وزرا مستعفی ہونگے یا پھر انہیں ہٹا دیا جائے گا۔ Read the full article
پنجاب کابینہ میں ایک بار پھر اکھاڑ پچھاڑ کی تیاریاں۔۔
لاہور ( جی سی این رپورٹ) پنجاب کی کابینہ میں ردوبدل کا امکان ، صوبائی وزراء کی کارکردگی رپورٹ کل پیش کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آئندہ ہفتے وزراء کی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیں گے ۔ وزراء کل سے اپنی کارکردگی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق کارکردگی رپورٹ کی بنیاد پر کئی وزرا ء کے قلمدان تبدیل کئے جانے کا امکان ہے جبکہ کئی وزراء سے قلمدان واپس لے لئے جائیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب پنجاب کابینہ کے وزراء کی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لے کر رپورٹ وزیراعظم کو پیش کریں گے۔ بعدازاں وزیراعظم عمران خان کی مشاورت کے بعد اہم فیصلے متوقع ہیں۔ یاد رہے وزیراعلیٰ پنجاب وزراء کی کارکردگی کے حوالے سے ایکشن میں آگئے ہیں۔سردار عثمان بزدار نے صوبائی وزرا سے 2 سالہ کارکردگی کی رپورٹ مانگی تھی اور عید کے بعد کابینہ میں ردوبدل کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔کارکردگی رپورٹ مانگنے کاباقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے جس میں 2 سالہ کارکردگی کے حوالے سے سوالات اور کفایت شعاری مہم کےاقدامات کے بارے میں پوچھا گیا ہے۔کارکردگی نہ دکھانے والے 6 وزرا کو ہٹائے جانے یا تبدیل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ پنجاب میں عید کے بعد مرحلہ وار کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبائی وزرا سے کارکردگی رپورٹ مانگنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں وزرا سے ان کی 2 سالہ کارکردگی کے حوالے سے سوالات پوچھے گئے ہیں جب کہ متعلقہ وزارتوں میں کفایت شعاری مہم، عوامی مسائل کے حل سمیت وزارتوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات سے متعلق پوچھا گیا ہے۔ وزرا سے کہا گیا ہے کہ 2 سال میں تحریک انصاف کے منشور میں شامل نکات پر عملدرآمد کے حوالے سے بنائی جانے والی حکمت عملی اور اقدامات کی تفصیل سے آگاہ کیا جائے۔ Read the full article

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
DIY: Weathering Furniture
My husband bought this cabinet from some people who were moving. It was scratched really bad but that’s how I like them. After some dry brushing with different paints (Ill write something up later on what I did), I ended up with a weathered piece that I hope to pass down to my daughter or sons one day.
View On WordPress