Imam al Azam Abu Hanifa (rd) Par Irjaa wale Ilzam ka Jawab
Imam al Azam Abu Hanifa (rd) Par Irjaa wale Ilzam ka Jawab
امام الاعظم ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ پر ارجاء کا الزام اور مخالفین کے اپنے مولانا کا ردِ الزام باطل فرقوں میں سے ایک فرقہ مرجیہ بھی تھا جو کہ باطل اورگمراہ فرقہ ہے، وہابی حضرات کے کئی مصنفین اس خدشہ میں ٹامک ٹوئیاں مارتے ہیں کہ حضرت امام اعظم رضی اللہ عنہ کا تعلق بھی اسی فرقہ مرجیہ سے ہے (معاذاللہ)۔ وہابی دھرم کے عبدالغفور اثری نے جہاں متعدد خیانتوں کا ارتکاب کیا ہے وہیں پر اپنی ایک کتاب (اصلی اہلِ…
View On WordPress











