دفاتر میں نفاذ اُردُو کے فوائد
دفاتر میں نفاذ اُردُو کے فوائد
دفاتر میں نفاذِ اُردُو کے فوائد:۔ پاکستاں میں نفاذِ اُردُو کے فوائد :۔ پاکستان میں قومی زبان اور اس کی صوبائی زبانوں میں قریبی تعلق پایا جاتا ہے۔ ان تمام زبانوں میں قریباََ ایک ہی جیسے موضوعات پر اظہارِ خیال کیا جاتا ہے۔ اسلامی رنگ تمام زبانوں میں صاف نظر آتا ہے۔ ان سب زباںو ں پر عربی اور فارسی کا یکساں اثر ہے۔ ان زباںوں میں کافی الفاظ مشترک ہیں یا تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ استعمال ہو رہے…
View On WordPress












