zarb kha kar bhi jo qatil ko pilaye sharbat
zaib deta hai usay saaqi e kousar hona
#shabezarbatimamali

seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from Malaysia
seen from Canada

seen from Malaysia
seen from United States
seen from United States

seen from Malaysia
seen from United States
seen from United States

seen from Türkiye
seen from United States
seen from Argentina

seen from United States
seen from Singapore
seen from United States
seen from Slovakia
seen from United States

seen from Australia
zarb kha kar bhi jo qatil ko pilaye sharbat
zaib deta hai usay saaqi e kousar hona
#shabezarbatimamali

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
Every one of you, without exception, the wise, the scholar, the common man, and anyone whom has two witnesses will be given his right. The commander of the faithful (Imam Ali) had 12,000 witnesses (Day of Ghadir) but his right was violated.
Imam Jafar Sadeq (as).
Mehrab e Masjid e Kufa where Imam Ali (AS) was struck by the sword of Ibne Muljim (LA) on 19th of Ramadan during fajr prayers.
آج کا پیغام تمام دوستوں اور بزرگوں کو میری طرف سے رمضان المبارک کا انیسواں روزہ مبارک ہو۔ اللہ کریم ہم سب کو اس ماہِ مبارک کی برکتیں اور رحمتیں سمیٹنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین ۔ #19thRamadan #19thRoza #RabbitBrand #Ramadan #Khargosht #ramadan2021 #RamadanKareem #KhargoshBani #خرگوشت #RabbitFarming #RabbitBrand #رمضان #خرگوش_بانی #ProRabbitry (میں Pakistan) https://www.instagram.com/p/COWRH7AF6BP/?igshid=gufzxlymssxk
#maulaali #karbala #19thramadan 🕌 #muslim #islam #instatags @insta.tags #Koran #Quran #Allah #muslims #islamic #Quraan #muslimah #Kuran #muhammadsaw #alquran #motivasi #instaislam #hijab #hijabi #sunnah #moslem #loveislam #immuslim #LoveMuslimah #MuslimahTalk #islampeacelove #MuslimForPeace #halal #instamuslim #islamblossoms (at India) https://www.instagram.com/p/Bx9pfJNHZX7/?igshid=1cjezj9aoxvr2

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
سوشل میڈیا پر ٹوئٹ وائرل کروانے کے 4 بہترین طریقے #Twitter #ViralTweets #Trending #ViralTips #Urdu #aajkalpk #Monday #19thRamadan آج انٹرنیٹ کے دور میں جہاں معلومات تک رسائی آسان ہے وہیں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس نے لوگوں کے درمیان رابطوں کو بھی آسان بنا دیا ہے۔ سماجی رابطوں پر جہاں رابطے آسان ہوئے ہیں اس کے ساتھ ساتھ عوامی طاقت میں بھی اضافہ بھی ہوا۔ کوئی سیاسی یا سماجی مسئلہ ہو تو لوگ سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے اپنا احتاج ریکارڈ کرواتے ہیں، جس سے حکومت پر دباؤ بڑھتا ہے اور مسائل ٹھیک ہونے لگتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر 'ہیش ٹیگ' لگائے جاتے ہیں جس کا مقصد کسی خاص مسئلے کو نمایاں کرنا ہے اور لوگوں کی توجو اس جانب مبذول کروانا ہوتا ہے۔ ٹوئٹر پر لوگ ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹوئٹ کرتے ہیں، اگر وہ ٹوئٹ لوگوں کو پسند آ جائے تو پھر وہ آگے سے آگے شیئر (ری ٹوئٹ) ہوتا چلا جاتا، یعنی وائرل ہوجاتا۔ جس سے ایک طرف لوگوں تک آپ کی بات پہنچ جاتی ہے اور آپ مشہور بھی ہوجاتے ہو۔ لیکن یہاں پر ایک مسئلہ ہے، وہ یہ کہ ٹوئٹر کو لاکھوں لوگ استعمال کرتے ہیں اور ہر کوئی مشہور ہونا چاہتا ہے اور ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا لکھا ٹوئٹ وائرل ہوجائے۔ لیکن ایسا ہر کسی کہ ساتھ نہیں کچھ خوش قسمت ہوتے ہیں جن کے ساتھ ایسا ہو جاتا ہے۔ لیکن درج ذیل میں کچھ ایسے طریقے بتائے گئے ہیں جن کو اپنانے سے آپ کے ٹوئٹ وائرل ہونے کی امید بڑھ جائے گئی۔ 1۔ خوش قسمتی ٹوئٹ وائرل ہونے کا پہلا طریقہ تو ہے خوش قسمتی۔ مثلاَ آپ نے کوئی ٹوئیٹ کیا اور وہ لوگوں کی نظر میں آیا ری ٹوئیٹ ہونے وائرل ہوتا چلا گیا۔ انڈین یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے نتائج میں بتایا گیا ہے، جب ایک ٹوئیٹ چند بار ری ٹوئٹ ہو جائے تو پھر لوگ اسے ہی آگے شیئر کرتے چلے جاتے ہیں۔ کیونکہ لاکھوں ٹوئٹس کو پڑھنا لوگوں کے لیے مشکل ہوتا ہے۔ اس لیے وہ چند ایک کو ری ٹوئیٹ کرتے چلے جاتے ہیں۔ لہذا اس طریقے کے مطابق آپ بس ٹوئیٹ کرتے رہیے اور انتظار کریے اس کے وائرل ہونے کا، اگر آپ خوش قسمت ہوئے تو وہ وائرل ہوجائے گا۔ 2۔ جذبات سے کھیلنا محقق ٹوئیٹ وائرل ہونے کا دوسرا طریقہ بتاتے ہیں کہ ٹوئیٹ جذباتی ہونا چاہیے، جو پڑھنے والے کو متاثر کر سکے۔ جذبات منفی بھی ہو سکتے ہیں اور مثبت بھی۔ لہذا جب بھی ٹوئیٹ کریں تو یا منفی ہو یا بہت زیادہ مثبت ہو۔ اس کے علاوہ مزاحیہ اور طنزیہ ٹوئیٹس آسانی سے وائرل ہوجاتے ہیں۔ 3۔ ٹائمنگ ٹوئٹ کے وائرل میں سب سے زیادہ کردار ٹائمنگ یعنی ٹوئٹ کرنے کا وقت ادا کرتا، مثلاَ کوئی واقعہ رونما ہوا ہے، اور لوگ اس پر ردعمل دینے کے لیے ٹوئٹ کرتے ہیں۔ اگر آپ واقعہ کے فوراَ بعد ٹوئٹ کرنے والوں میں شامل ہیں تو پھر امکان ہے کہ آپ کے ٹوئٹ وائرل ہوجائے۔ بصورت دیگر آُپ کا ٹوئٹ خواہ کتنا بھی اچھا ہو اور آپ چند گھنٹوں بعد ٹوئٹ کرتے ہیں تو اس کا کوئی فائدہ نہیں۔ لہذا اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اچھا ٹوئٹ کرنا جانتے ہیں تو پھر وائرل ہونے کے لیے ٹائمنگ کا خاص خیال رکھیں۔ 4۔ فالورز ٹوئٹر پر آپ کے جتنے زیادہ فالورز ہوں گے اتنے زیادہ امکانات ہیں آپ کا ٹوئٹ وائرل ہونے کے، کیونکہ اس وقت آپ کا ٹوئٹ زیادہ لوگوں تک پہنچ رہا ہوتا ہے۔ اگر آپ کا فالورز زیادہ نہیں ہیں تو پھر زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فالو کریے، خاص طور پر ان سیلیبرٹیز اور صحافیوں کو فالو کریے۔ بہتر ہوگا آپ ان لوگوں کو فالو کریے جو آپ لوگوں کے ٹوئٹس اور سوالات کا جواب دیتے ہیں، اور جو لوگوں کے ٹوئٹ آگے شیئر بھی کرتے ہیں۔ ایسے میں بھی آپ کو وقت کا خاص خیال رکھنا ہوگا، مثلاَ کسی بڑی شخصیت یا کسی زیادہ فالورز فالے شخص نے ٹوئٹ کیا اور آپ اس ٹوئٹ پر اگلے دن کوئی کمنٹ کریں گے تو ضائع ہی جائے گا، کیونکہ اس وقت تک بہت سارے لوگ کمنٹ کر چکے ہوں گے اور ٹوئٹ کرنے والا کوئی نیا ٹوئٹ کر چکا ہوگا، اور پچھلے والے کو بھول چکا ہوگا۔ صحیح بندے کو فالو کریں اور صحیح وقت پر ان کے interact کریں۔ اوپر دیے کے طریقے کے ساتھ آپ مذہب زبان استعمال کریں، آپ ٹوئٹ کی مقدار کے ساتھ ساتھ کوالٹی کو اچھا بنائیں، ٹوئٹ میں بہت زیادہ لوگوں کو ٹیگ کرنے سے لوگ غصہ ہوتے ہیں، لہذا دیکھ بھال کے لوگوں کو ٹیگ کریں۔ کچھ ماہ تک آپ اوپر دیے طریقوں کو اپناتے ہوئے ٹوئٹ کریں، آپ کے ٹوئٹ کے وائرل ہونے کے امکانات بڑھ جائیں گئے۔