صحت مند اور لمبی زندگی جینے کے لیے کیا کھائیں اور کیا نہ کھائیں
آپ نہیں جانتے کیا کھائیں اور کیا نہ کھائیں -؟اگر آپ اسے اچھئ طرح سمجھ لیں تو آپ نہ صرف بہت سی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ھیں بلکہ صحت و طاقت اور حسن و شباب میں بھی ا ضا فہ کر سکتے ھیں- ہمارے جسم کو صحت مند رکھنے کے لیے چند خاص اجزاء اور عناصر کی ضرورت ہوتی ہے – جن کے حاصل نہ ہونے سے ہمارے جسم کا نظام درہم برہم ہو جاتا ہے- غذا سے ہمارے جسم کو توانا ئ اور حرارت ملتی ہے-اگر ہم اچھی غذا کھاٰئیں گے تو…
View On WordPress
















