عمران خان نے پانچ حلقوں سے جیت کر نئی تاریخ رقم کی
اسلام آباد : پاکستان کے2018کے عام انتخابات میں جہاں کئی معروف اور وزارت عظمیٰ کے دعویدار امیدواروں کو قومی اسمبلی میں داخلے کی دوڑ میں زبردست شکست کا منھ دیکھنا پڑا وہیں وزیر اعظم منتظر عمران نیازی خان پانچ حلقوں سے چناؤ لڑے اور پانچوں میں جیت گئے۔ اس کامیابی کے ساتھ ہیکرکٹ کا ورلڈ کپ جیتنے والے ...











