خواتین تیر اندازی مقابلہ میں ہندوستان نے چاندی کا تمغہ جیتا
جکارتہ: ہندوستان کے اتھیلیٹس نے اس وقت ایشیائی کھیلوں میں تمغے جیتنے کا سلسلہ جاری رکھا جب ہندوستان کی خواتین کی تیر اندازی ٹیم نے چاندی کا تمغہ جیتا۔ جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گئے اس فائنل مقابلہ میں اگرچہ پہلے سیٹ میں ہندوستانی خواتین کی ٹیم کو 57-59سے برتر ی حاصل تھی۔ لیکن دوسرا سیٹ کو ریائی ٹ...













