عشقِ مصطفیٰؐ تحریر: فقیہہ صابر سروری قادری ۔لاہور عشق سے مراد محبت میں شدت کا پیدا ہونا جیسا کہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:ایمان والے اللہ سے شدید محبت کرتے ہیں۔ (سورۃ البقرہ۔ 165)جب انسان کے قلب پر شدید محبت کا مزید پڑھیں
بعض لوگ کہتے ہیں کہ عشق کا قرآن اور ایمان سے کوئی تعلق نہیں یہ صوفیا اور شعرا کی من گھڑت کہانیاں ہیں۔ جبکہ ایسا نہیں ہے۔ عشق کا ایمان سے تعلق یہ ہے کہ جب ایمان کامل ہوتا ہے اپنے نقطۂ کمال کو پہنچتا ہے تو وہ عشق بن جاتا ہے۔ ایمان اور عشق دو مختلف چیزیں نہیں ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ ایمان سے سفر شروع ہوتا ہے اور عشق پر سفر ختم ہوتا ہے۔
مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک کو وزٹ کریں۔
https://bit.ly/2YS8tOf






















