شورکوٹ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون
شورکوٹ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون
( نمائیندہ GNCنیوز شورکوٹ محمد نعیم)
ڈی پی او جھنگ ڈاکٹر غیاث گل خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی سرکل سیف اللہ بھٹی کی سربراہی میں SHO تھانہ صدر امان اللہ SI، انیس الرحمان ASI, انچارج چوکی مکھیانہ اور انچارج چوکی مگھیانہ فیصل رزاق کاہلوں و دیگر افسران پہ مشتمل ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 12 کلو گرام چرس اور 104 بوتل ولائتی شراب برآمد کر لی ھے۔۔٢ ملزمان گرفتار کر لئے گئے ہیں…
View On WordPress











