#sheikhrasheed #pakistan #pakistani https://www.instagram.com/p/CTCAqh7IwuI/?utm_medium=tumblr

seen from United States
seen from United States

seen from United States

seen from Malaysia
seen from United States

seen from Germany

seen from United States
seen from Suriname
seen from China

seen from United States

seen from United Kingdom
seen from China

seen from United Kingdom

seen from Netherlands
seen from United States
seen from China

seen from United States

seen from United States
seen from France

seen from Türkiye
#sheikhrasheed #pakistan #pakistani https://www.instagram.com/p/CTCAqh7IwuI/?utm_medium=tumblr

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
Artistic Lounge Presents a handmade portrait of Pakistan's Interior Minister @shkhrasheed1 . Portrait consist of Stencil art and Calligraphy of National anthem of Pakistan 🇵🇰 #sheikhrasheed (at Artistic Lounge) https://www.instagram.com/p/CRRY8M2stEM/?utm_medium=tumblr
مختاریا گل ودھ گئی اے۔۔۔شیخ رشید نے آئی ایس پی آر کو بھی دھمکی لگا دی۔۔۔یہ دھمکی کیا ہے؟
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے سامنے پارلیمانی لیڈر کھل کر بات کرتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے سب لوگ رابطوں میں ہیں، بلاول سے فضل الرحمان تک سب رابطے میں ہیں، اگر میں غلط کہہ رہا ہوں تو یہ لوگ کہیں کہ رابطے میں نہیں ہیں؟انہوں نے کہا کہ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے سامنے پارلیمانی لیڈر کھل کر بات کرتے ہیں، ان کے سامنے پارلیمانی لیڈر کھل کر مدعا بیان کرتے ہیں، وہاں وزیراعظم بیٹھے ہوں تو شاید کوئی نیا ایشو کھڑا ہوجائے، وزیراعظم کے سامنے اپوزیشن کھل کربات نہیں کرسکتی۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن سے رابطے رکھنا اُن کا کام ہے، بعض ملاقاتوں کا ایک ہی دن طے ہوتا ہے، آگے ’اے‘ مل رہا ہے تو پیچھے ’بی‘ مل رہا ہے اور سی میں آدھا گھنٹے کا فرق پڑ گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ سی کو ویٹنگ روم میں بٹھایا ہوا ہے لیکن سی کو علم ہے ’اے‘ اور ’بی‘ کون ہیں، ڈی کو بھی پتہ ہے ’اے‘، ’بی’ اور ’سی‘ کون ہیں، ایسے ہی سارے لوگوں نے ادھم مچا رکھا ہے۔شیخ رشید نے گفتگو میں کہا کہ میں نے آئی ایس پی آر سے بات کی ہے اور انہیں کہا ہے کہ اگر اپوزیشن نے زیادہ باتیں کیں تو بیچ چوراہے پر ہنڈیا پھوڑ دوں گا، میں کسی سے نہیں ڈرتا۔خیال رہے کہ وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی عسکری قیادت سے دو ماہ میں دو ملاقاتیں ہوئی ہیں، احسن اقبال عسکری قیادت کے ساتھ دونوں ملاقاتوں میں موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ پہلی ملاقات 5 گھنٹےاور دوسری ملاقات سوا 3 گھنٹے تک ہوئی، Read the full article
نواز حکومت گرانے کیلئے عمران طاہر القادری معاملات کہاں طے پائے،پی ٹی وی پر حملے کی منصوبہ کہاں بنا،شیخ رشید کے انکشافات
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وفاقی وزیر ریلوے اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے اپنی کتاب 'لال حویلی سے اقوام متحدہ تک' میں اپنی 50 سالہ سیاست کے متعدد اہم واقعات سے پردہ اٹھایا ہے۔شیخ رشید کی352 صفحات کی کتاب میں 31 تصاویر اور 12 ابواب شامل ہیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور حکومت میں دھرنوں کے حوالے سے وفاقی وزیر نے انکشاف کیاہے کہ دھرنے سے متعلق طاہر القادری اور عمران خان کے درمیان لندن میں معاملات طے پائے تھے، آزادی مارچ پر گوجرانوالہ میں حملہ ہوا تو عمران خان نے کنٹینر سے چوہدری نثار کو فون کیا، عمران خان اپنی تحریک طاہرالقادری کی تحریک سےالگ اور منفرد رکھنا چاہتے تھے۔ان کا کہنا ہے کہ 34 ارکان تحریک انصاف نے اسملبی سے استعفیٰ دیا تو سیاسی زلزلہ آگیا، قومی اسمبلی اور ٹی وی اسٹیشن جانے کا فیصلہ کنٹینر میں ہوا، جس سے جاوید ہاشمی متفق نہیں تھے لیکن عمران خان ہر حالت میں نواز حکومت گرانا چاہتے تھے، عمران خان نے انگلی اٹھانے کا اشارہ کیا تو میں نے آئندہ ایسے اشارے نہ کرنے کا مشورہ دیا۔شیخ رشید لکتھے ہیں کہ عمران خان جو فیصلہ کر لیں پھر وہ نتائج کی پرواہ کیے بغیر پیچھے نہیں ہٹتے، دھرنے میں عمران خان نے چینی سفیر کو پیغام بھیجا کہ چینی صدر پاکستان آئیں تو وہ راستہ کلیئر دیں گے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ لکھتے ہیں کہ جھوٹا الزام لگانا سیاست کی توہین سمجھتا ہوں، نواز شریف میری پٹیشن پر پاناما کیس میں نااہل ہوئے، سپریم کورٹ کے حکم سے شاہد خان عباسی کے خلاف ایل این جی کیس چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب) کو دیا۔سابق فوجی آمر جنرل (ر) پرویز مشرف کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ وہ وردی کے بغیر صدر بننا چاہتے تھے، چوہدری برادران بینظیر بھٹو کو قومی مفاہمتی آرڈیننس (این آراو) Read the full article
کیا حکومت نواز شریف کو واپس لاسکتی ہے؟شیخ رشید نے بتا دیا
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کو واپس لانے کے معاملے میں ہمیں قانونی برتری حاصل نہیں، لیکن عمران خان جس کام پر اڑ جاتے ہیں وہ پورا کر کے رہتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ ریلوے شیخ رشید نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ نواز شریف واپس آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو بڑا دکھ ہے کہ نواز شریف ان کے ہاتھ سے نکل گئے، ان کی واپسی کا ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا، عمران خان کی کوشش ہے کی نواز شریف کو لایا جائے۔وزیرِ ریلوے نے کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا کیس سیریس ہے، دونوں ہی اندر جا سکتے ہیں، اپوزیشن کا بس ایک ہی مطالبہ ہے کہ نیب کو ختم کر دیا جائے۔ Read the full article

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
نواز شریف کو باہر کس نے بھجوایا ؟ فواد چوہدری اور شیخ رشید ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ، حیران کن انکشافات
نواز شریف کو باہر کس نے بھجوایا ؟ فواد چوہدری اور شیخ رشید ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ، حیران کن انکشافات اسلام آباد (جی سی این نیوز) نجی ٹی وی کے پروگرام میں شاہزیب خانزادہ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پاس پلی بارگین کا آپشن اب بھی موجود ہے، کابینہ کی اکثریت نے نواز شریف کے باہر جانے کی حمایت کی تھی شیخ رشید کا ہاتھ سب سے پہلے کھڑا ہوا تھا۔مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ملک پرکرپٹ ٹولہ مسلط ہے اسکا علاج بھی کرواناہے،نوازشریف کوسیاسی بنیادوں پرسزا دی گئی،سابق وزیرخزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 424ملین ڈالر سرپلس جانا اچھی خبر ہے۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ وکیل ہونے کی حیثیت سے جانتا ہوں پاکستان میں میڈیکولیگل رپورٹس کو کس طرح بدلا جاتا ہے، پاکستان میں کرمنل کیسوں میں جعلی رپورٹس بنانا ایک معمول کی بات ہے،۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینے کے بعد ہمیں فیصلہ قبول کرنا چاہئے۔نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت کا فیصلہ وزیراعظم یا فوج نے نہیں کابینہ نے کیا تھا، کابینہ کی اکثریت نے نواز شریف کے باہر جانے کی حمایت کی تھی شیخ رشید کا ہاتھ سب سے پہلے کھڑا ہوا تھا، کابینہ کے کچھ اراکین نے نواز شریف کے باہر جانے کی مخالفت کی تھی،نواز شریف کو برطانیہ سے واپس لانا آسان نہیں ہوگا، بانی ایم کیو ایم نے لندن کی سرزمین پر ایک شخص کوزندگی سے محروم کروایاہم اسے واپس نہیں لاسکے۔نواز شریف پر تو منی لانڈرنگ اور پیسے غصب کرنے کا الزام ہے، نواز شریف کی صحت اچھی ہے تو ان کو خود واپس آنا چاہئے،نواز شریف کے پاس پلی بارگین کا آپشن اب بھی Read the full article
سعودی عرب کی ناراضگی اور شیخ رشید کی وضاحتیں
لاہور(جی سی این رپورٹ)لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا کہ کل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور انٹرسروسز انٹیلجنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل فیض حمید سعودی عرب کے دورے پر جارہے ہیں اور جو ذرا بہت کمی بیشی رہ گئی ہوگی وہ بھی دور ہوجائے گی اور پاکستان پہلے سے بھی زیادہ اس دوستی کو آگے لے کر بڑھے گا۔انہوں نے کہا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جارہے، ان کے سات وزیراعظم عمران خان عثمان بزدار کے ساتھ کھڑے ہیں اور جب تک وہ کھڑے ہیں عثمان بزدار کے لیے سب ٹھیک ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ مریم نواز نے پتھراؤ والا جلوس نکلا، دراصل وہ خود نااہل ہوچکی ہیں اس لیے وہ چاہتی ہیں کہ شہباز شریف کیوں اس طرح اہل پھر رہے ہیں، اور اس کے لیے سارے پاکستان سے پتھراؤ گروپ اکٹھا کیا گیا، راولپنڈی سے گاڑیاں کرایے پر لی گئیں۔ Read the full article
پاکستان ریلویز نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی
لاہور(جی سی این رپورٹ)لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا کہ ایم ایل ون ایکنیک سے منظور کرلیا گیا ہے اور اس کا ٹینڈر 30 اگست سے پہلے ہوجائےگا، اس منصوبے میں کوئی ریلوے پھاٹک نہیں ہوگا، ایم ایل ون سے 2 لاکھ افراد کو روزگار ملے گا، میری خواہش ہے چین کے صدر ایم ایل ون کا افتتاح کریں۔وزیر ریلوے نے کہا کہ 16 اگست سے 10 ٹرینیں کھول رہے ہیں، تمام ریل گاڑیوں کے پرانے اسٹاپ ختم کرنے جا رہے ہیں اور بدر ایکسپریس کا روٹ براستہ فیصل آباد کردیا ہے۔ملکی معاملات پر گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کدھر گئی اپوزیشن کی اے پی سی؟ ،میں ٹرین نہیں چلا رہااور یہ تحریک چلانے جارہے ہیں؟ Read the full article