ایف آئی اے تحقیقات کے مطابق ملک مقصود کے نام پر مختلف بینکوں میں سات اکاؤنٹ تھے، جن میں تین ارب 70 کروڑ روپے سامنے آئے جبکہ ان کی ماہانہ تنخواہ صرف 25 ہزار روپے تھی۔ ملک مقصود جنھیں ’مقصود چپڑاسی‘ کے نام سے بھی جانا جاتا تھا، شریف خاندان کی رمضان شوگر مل کے ماڈل ٹاؤن میں واقع صدر دفتر میں بطور خاکروب کام کرتے تھے۔ #maqsoodchaprasi #pmln #shabazshareef #moneylaundering https://www.instagram.com/p/Cenpk-5oXMZ/?igshid=NGJjMDIxMWI=









