#Repost @tvonepk (@get_repost) ・・・ A #mustwatch #song تجھے سر پر اُٹھائے جاتی تھی اب خالی مٹکی بجاتی ہوں آنسو بہاوں روگ لگاوں کس کو اپنی بیتی سُناوں پانی ہائے کہاں گیا رہے تو۔۔۔ خالی ڈھول ہے سوکھی ندیاں زہر سے پیلا ہوگیا دریا کوچھ کروں تو کدھر کو جاوں کس نگری میں تجھ کو پاوں #SaveWater #HisaarFoundation #TvOnePk #drought #thar #helpingothers #ramzanthings







