کبھی جب ہم نہیں ہوں گے تمہیں سب یاد آئے گا تمہاری سوچ میں رہنا, تمہاری بےرخی سہنا بھلا کر رنجشیں ساری تمہیں فقط "اپنا" کہنا ابھی تو مسکرا کر تم میری باتوں کو سُنتے ہو مگر یہ جان لو سرکار تمہیں سب یاد آئے گا کبھی جب ہم نہیں ہوں گے.... #post_229 #words_of_tahir #collection_of_tahir #unpredictablelife (at The Wok Pakistan DHA) https://www.instagram.com/p/CQMkHY7hl7k/?utm_medium=tumblr













