پرانے وقتوں میں بیگم کی ناراضگی کا پتہ لگانا مشکل ہوتا تھا بیچاری ناراض ہونے کے باوجود گھر کے سارے کام کرتی تھی، کھانا بناتی، شوہر کو دبا کر سوتی اور کتنے کتنے دن ناراض رہنا شوہر کو پتہ ہی نہ ہونا جبکہ اب واٹس ایپ کی ڈی پی غائب ہوتے ہی پتہ چل جاتا کہ بیگم کا فیوز اڑ چکا ہے۔ 🤣 #post_180 #words_by_tahir #collection_of_tahir #wifematerialchallenge (at Riphah International University - Lahore Campus) https://www.instagram.com/p/CP-aj_bBiH-/?utm_medium=tumblr
Loading...













